تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کاروائیاں،مضرصحت اور جعلی خوراک تیار کرنے والے یونٹس سیل

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مردان، سوات اور پشاور میں بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے مضر صحت اور جعلی خوراک تیار کرنے والے مختلف یونٹس کا پردہ چاک کردیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مردان کے علاقے کاٹلنگ میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے گھر […]

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کاروائیاں،مضرصحت اور جعلی خوراک تیار کرنے والے یونٹس سیل Read More »

پنجاب سینیٹ کی جنرل نشست پر آج مقابلہ، رانا ثناء اور سلمیٰ اعجاز آمنے سامنے

لاہور: پنجاب اسمبلی میں آج صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک سینٹ کی جنرل نشست کے انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوگی۔ اس نشست پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا ثناء اللہ اور بطور آزاد امیدوار سلمیٰ اعجاز اہم حریف قرار دیے جا رہے ہیں۔ یہ نشست اعجاز چوہدری کی نااہلی کے باعث

پنجاب سینیٹ کی جنرل نشست پر آج مقابلہ، رانا ثناء اور سلمیٰ اعجاز آمنے سامنے Read More »

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں پر تشدد، مشیر صحت کا سخت نوٹس

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر صحت احتشام علی نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں پر ہونے والے تشدد کے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر شیر زمان اور میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر شہسوار سے رابطہ کیا ہے اور ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کی ہدایت کی ہے۔ یہاں

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں پر تشدد، مشیر صحت کا سخت نوٹس Read More »

شائقین کرکٹ کا انتظار ختم، ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کا میدان آج دبئی میں سجے گا

دبئی/ابوظبی: ایشیا کپ ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کی گہما گہمی آج سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گئی ہے، جس میں شرکت کرنے والی ٹیمیں دبئی اور ابوظہبی میں اپنی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ افتتاحی میچ افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ابوظبی میں کھیلا جائے گا، جس سے ایونٹ کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔

شائقین کرکٹ کا انتظار ختم، ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کا میدان آج دبئی میں سجے گا Read More »

عمران خان سے ملاقات کا دن، فہرست حکام کو بھجوا دی گئی

راولپنڈی:اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سےکل بروز جمعرات ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی گئی۔ ملاقات کرنے والوں میں خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو سمیت ملک عدیل، زیاد کیانی، محمد اعجاز خان، نغمہ خالد اور ناہید سیف شامل ہیں۔ پارٹی رہنماؤں کی فہرست کوآرڈینیٹر انتظار

عمران خان سے ملاقات کا دن، فہرست حکام کو بھجوا دی گئی Read More »

خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں اساتذہ کی غیر حاضری اور بنیادی سہولیات کی کمی کا انکشاف

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں آٹھ اگست تا آٹھ ستمبر کے دوران اضلاع میں عوامی خدمات میں بہتری سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔ اجلاس میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، ایڈیشنل چیف سیکرٹری پلاننگ، متعلقہ سیکرٹریز، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز نے

خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں اساتذہ کی غیر حاضری اور بنیادی سہولیات کی کمی کا انکشاف Read More »

بنوں میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی، 450 بوری گندم برآمد

بنوں : ضلع بنوں میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے دوران 450 بوری گندم برآمد کی گئی ہے، جس کا کوئی رجسٹر یا ریکارڈ موجود نہیں تھا۔ ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر نے ڈیلر کو پابند سلاسل کر دیا، جبکہ برآمد شدہ گندم ضلعی انتظامیہ کی تحویل میں لے لی گئی۔ یہ بھی پڑھیں : مولوی یعقوب

بنوں میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی، 450 بوری گندم برآمد Read More »

ایشیا کپ: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

ایشیا کپ ٹی20 کے دوسرے میچ میں بھارت نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جو مکمل طور پر سودمند ثابت ہوا۔ یو اے ای کی پوری

ایشیا کپ: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

مولوی یعقوب کا انٹرویو،نہ پشتونولی کے مزاج میں، نہ سفارتی آداب میں، پاکستان کا نمک کھانے کی بات رشید صافی نے یاد دلائی

پشاور: سینئر صحافی رشید صافی نے افغان وزیر دفاع مولوی یعقوب کے حالیہ انٹرویو کو سفارتی اقدار کے منافی اور پشتونولی کے مزاج سے غیر ہم آہنگ قرار دیا ہے۔ رشید صافی کا کہنا ہے کہ مولوی یعقوب صاحب شاید یہ بھول گئے ہیں کہ انہوں نے پاکستان کا نمک کھایا ہے، کراچی اور چمن

مولوی یعقوب کا انٹرویو،نہ پشتونولی کے مزاج میں، نہ سفارتی آداب میں، پاکستان کا نمک کھانے کی بات رشید صافی نے یاد دلائی Read More »

بیوروکریسی میں اعلیٰ سطحی تقرریاں و تبادلے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اعلیٰ سطح پر بیوروکریسی میں تقرریاں اور تبادلے کئے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے موجودہ سیکرٹری انعام اللہ خان دھاریجو کو ان کے عہدے سے ہٹا کر صدرِ مملکت کا نیا سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر نبیل احمد اعوان

بیوروکریسی میں اعلیٰ سطحی تقرریاں و تبادلے Read More »

Scroll to Top