تازہ ترین

آئی ایس پی آر نے پاک بحریہ کی جرات و بہادری پر مبنی ویڈیو جاری کر دی

اسلام آباد: نیوی ڈے کے موقع پر آئی ایس پی آر نے پاک بحریہ نے ایک خصوصی ویڈیو جاری کی ہے جو بحری محاذ پر جرات، عزم اور قومی سلامتی کی پاسبانی کا واضح مظہر ہے۔ یہ ویڈیو پاک بحریہ کے جانبازوں کی سمندر کی گہرائیوں میں دشمن پر زیرک نگاہ رکھنے کی روایت کو […]

آئی ایس پی آر نے پاک بحریہ کی جرات و بہادری پر مبنی ویڈیو جاری کر دی Read More »

سیلاب کے بعد مہنگائی کا طوفان، سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر

لاہور / اسلام آباد: حالیہ سیلاب نے جہاں کھیت کھلیان اجاڑ دیے، وہیں شہریوں کی روزمرہ زندگی کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔ سبزیوں اور پھلوں کی فراہمی متاثر ہونے کے باعث قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں، اور کھانے پینے کی بنیادی اشیاء عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔ لاہور میں

سیلاب کے بعد مہنگائی کا طوفان، سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر Read More »

یہ وقت سیاست کا نہیں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کا ہے, فیصل کریم کنڈی

 گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ یہ وقت سیاست کا نہیں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کا ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کالاباغ ڈیم کو جان بوجھ کر ایشو بنایا جارہا ہے، کالاباغ کے بجائے سی آر بی سی اور لفٹ کینال

یہ وقت سیاست کا نہیں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کا ہے, فیصل کریم کنڈی Read More »

قازقستان کے نائب وزیراعظم تیرہ رکنی وفد کے ہمراہ آج پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ مرات نورتلو 8 تا 9 ستمبر پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق یہ دورہ نومبر میں قازقستان کے صدر کے پاکستان کے متوقع دورے سے پہلے ہو رہا ہے، قازق وزیر خارجہ کے ہمراہ 13 رکنی اعلیٰ سطحی وفد ہوگا۔ قازق

قازقستان کے نائب وزیراعظم تیرہ رکنی وفد کے ہمراہ آج پاکستان کا دورہ کریں گے Read More »

سیاسی عدم استحکام نے ملک کی ترقی کی راہیں روکی ہیں، فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کم نہیں ہورہا،بانی پی ٹی آئی کی مقبولیت بڑھتی جارہی ہے،عمران خان ڈیل کرنےکوتیارنہیں۔ اُنہوں نے

سیاسی عدم استحکام نے ملک کی ترقی کی راہیں روکی ہیں، فواد چودھری Read More »

جلالپور پیروالا میں بند ٹوٹنے کا خطرہ، شہر خالی کرنے کا حکم جاری

جلالپور پیروالا: چناب کے قریب بنائے گئے بند پر پانی کے دباؤ میں اضافے کے باعث بند ٹوٹنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ جس کے نتیجے میں سی پی او صادق علی ڈوگر نے شہر کو فوری طور پر خالی کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری

جلالپور پیروالا میں بند ٹوٹنے کا خطرہ، شہر خالی کرنے کا حکم جاری Read More »

فنڈز کی کمی نے طلبہ کو مفت کتب کی فراہمی کے عمل کو خطرے میں ڈال دیا

پشاور میں محکمہ تعلیم کی جانب سے فنڈز کی فراہمی میں تاخیر کے باعث مفت تعلیمی کتب کی تقسیم شدید خطرے میں پڑ گئی ہے۔ جس سے صوبے کے لاکھوں طلبہ کا تعلیمی مستقبل متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے 2018 سے 2024 تک صوبائی ٹیکسٹ بک بورڈ کو واجبات ادا

فنڈز کی کمی نے طلبہ کو مفت کتب کی فراہمی کے عمل کو خطرے میں ڈال دیا Read More »

سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا

چار ڈیم بنانا بہتر حل ہے، کالاباغ ڈیم کو چھوڑ دیں، گورنر خیبرپختونخوا

ڈی آئی خان : گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کالاباغ ڈیم کے بجائے چار ڈیم بنانے سے بہتر نتائج حاصل ہوں گے۔ ڈی آئی خان میں طوفانی بارشوں سے متاثرہ افراد میں امدادی چیکس کی تقسیم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کالاباغ ڈیم کو سیاسی

چار ڈیم بنانا بہتر حل ہے، کالاباغ ڈیم کو چھوڑ دیں، گورنر خیبرپختونخوا Read More »

چاند گرہن کے حسین مناظر کے ساتھ طیارے کی پرواز کی ویڈیو وائرل

ترکیے کے دارالحکومت انقرہ میں چاند گرہن کے دوران طیارے کی پرواز کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیے۔ پاکستان میں رات آٹھ بجکر اٹھائیس منٹ پر چاند کی روشنی مدھم ہونا شروع ہوئی۔ جزوی گرہن 9 بجکر 27 منٹ پر ہوا اور 10 بج کر 31 منٹ پر چاند کو مکمل گرہن لگ

چاند گرہن کے حسین مناظر کے ساتھ طیارے کی پرواز کی ویڈیو وائرل Read More »

صدر ٹرمپ نے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے نیا منصوبہ پیش کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک نیا مجوزہ منصوبہ حماس کو پیش کر دیا ہے جس کا مقصد فریقین کو ایک طویل جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی بنیاد پر مذاکرات کی میز پر لانا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے یہ منصوبہ اپنے قریبی

صدر ٹرمپ نے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے نیا منصوبہ پیش کر دیا Read More »

Scroll to Top