تازہ ترین

ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں کا خطرہ، این ڈی ایم اے نے سیلابی الرٹ جاری کردیا

دریائے چناب کا ریلا ملتان ڈویژن میں داخل، نشیبی علاقے زیرِ آب

دریائے چناب کا سیلابی ریلا ملتان ڈویژن کی حدود میں پہنچ گیا،  پانی کے بڑھتے ہوئے مسلسل بہاؤ کے باعث مزید درجنوں بستیاں زیر آب آگئیں۔ سیلابی ریلے کے ملتان ڈویژن کی حدود میں پہنچنے کے بعد ملتان شہر کے بچاؤ کےلیے قائم اکبر فلڈ بند پر پانی کی سطح میں 3 سے 4  فٹ […]

دریائے چناب کا ریلا ملتان ڈویژن میں داخل، نشیبی علاقے زیرِ آب Read More »

عوامی ریلیف کا منصوبہ کرپشن کی نذر،خیبرپختونخوا کا سولر منصوبہ کمیشن مافیا کی بھینٹ چڑھ گیا، عظمیٰ بخاری

خدمت کریں یا سیاست چھوڑ دیں، عظمیٰ بخاری نے بیرسٹر گوہر کو کھلا چیلنج دے دیا

لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ملک کا سوچتی ہے، جبکہ آپ جیسے لوگ اپنی سیاسی دکانداری چمکانے میں مصروف رہتے ہیں۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا

خدمت کریں یا سیاست چھوڑ دیں، عظمیٰ بخاری نے بیرسٹر گوہر کو کھلا چیلنج دے دیا Read More »

ٹانک: جنڈولہ سب ڈویژن میں بدھ کو کرفیو نافذ، تمام نقل و حرکت پر پابندی عائد

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کی سب ڈویژن جنڈولہ میں بدھ کے روز صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ کیا جائے گا۔ مقامی انتظامیہ نے شہریوں کو مطلع کیا ہے کہ کرفیو کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی۔ ضلعی حکام کے مطابق جنڈولہ میں تمام مارکیٹیں

ٹانک: جنڈولہ سب ڈویژن میں بدھ کو کرفیو نافذ، تمام نقل و حرکت پر پابندی عائد Read More »

عوام کے لیے بڑی خوشخبری، ہونڈا سٹی کی نئی شکل منظر عام پر آ گئی

 ہونڈا پاکستان اپنی مقبول سیڈان گاڑی ہونڈا سٹی کا فیس لفٹ ورژن آئندہ ہفتے باضابطہ طور پر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ یہ گاڑی 2021 میں متعارف کرائی گئی چھٹی جنریشن سٹی میں پہلی بڑی اپ ڈیٹ ہوگی۔ ہونڈا سٹی کی چھٹی جنریشن جولائی 2021 میں لانچ ہوئی تھی اور یہ کمپنی کی اہم گاڑیوں

عوام کے لیے بڑی خوشخبری، ہونڈا سٹی کی نئی شکل منظر عام پر آ گئی Read More »

کالا باغ ڈیم متنازعہ منصوبہ ہے، کبھی نہیں بنے گا، سکندر شیرپاؤ

پشاور: قومی وطن پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی چیئرمین سکندر شیرپاؤ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم ایک متنازعہ منصوبہ ہے اور یہ کبھی بھی تعمیر نہیں ہو سکتا۔  اُن کا کہنا تھا کہ تین صوبائی اسمبلیاں اس منصوبے کے خلاف

کالا باغ ڈیم متنازعہ منصوبہ ہے، کبھی نہیں بنے گا، سکندر شیرپاؤ Read More »

خیبرپختونخوا پولیس ہمیشہ دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑتی رہی ہے، چیف سیکرٹری و آئی جی پولیس

پشاور: چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ اور انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے آج سی ایم ایچ پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن میں زخمی ہونے والے ایس ایچ او بنوں کینٹ دمساز خان کی عیادت کی۔ چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس نے دمساز خان کی

خیبرپختونخوا پولیس ہمیشہ دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑتی رہی ہے، چیف سیکرٹری و آئی جی پولیس Read More »

سہ ملکی سیریز،افغانستان نے پاکستان کو ہرا دیا

شارجہ: سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے مقابلے میں افغانستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کو 170 رنز کا ہدف ملا، لیکن قومی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 151 رنز ہی بنا سکی۔ افغانستان کی جانب سے نور احمد، محمد نبی اور

سہ ملکی سیریز،افغانستان نے پاکستان کو ہرا دیا Read More »

کوئٹہ دھماکہ،13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سریاب روڈ پر شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب دھماکے کے نتیجے میں اب تک13 افراد جاں بحق اور 29 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ جلسے کے اختتام کے بعد پارکنگ میں ہوا، جہاں سردار عطا اللہ مینگل کی چوتھی برسی کے سلسلے میں بلوچستان نیشنل پارٹی

کوئٹہ دھماکہ،13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی Read More »

عمران خان کی نئی میڈیکل رپورٹ منظر عام پرآگئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت سے متعلق پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں ان کی عمومی صحت کو اطمینان بخش قرار دیا گیا ہے تاہم کان اور دانتوں کے مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے۔ میڈیکل رپورٹ

عمران خان کی نئی میڈیکل رپورٹ منظر عام پرآگئی Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا قدم، افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ایک بڑی کھیپ روانہ کر دی ہے۔ یہ اقدام وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا، جس کا مقصد حالیہ زلزلے سے متاثرہ افغان خاندانوں کی فوری مدد اور موسمی حالات سے بچاؤ ممکن بنانا ہے۔ امدادی سامان

خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا قدم، افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہ Read More »

Scroll to Top