تازہ ترین

شبقدر میں بھکاریوں کی بھرمار، شہریوں کی زندگی اجیرن

شبقدر:چارسدہ تحصیل شبقدر میں بھکاریوں کی روز افزوں تعداد نے شہریوں اور تاجر برادری کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ علاقے کے مختلف بازاروں، چوراہوں اور عوامی مقامات پر بھکاریوں کی بھرمار اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ یہ صورتحال ایک سنگین سماجی مسئلہ بنتی جا رہی ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر […]

شبقدر میں بھکاریوں کی بھرمار، شہریوں کی زندگی اجیرن Read More »

بھارت نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کی تصدیق کر دی

نئی دہلی: بھارت نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2025 میں پاکستان کی شرکت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ یہ ایونٹ 28 نومبر سے 10 دسمبر تک بھارت کے شہروں چنئی اور مدورائی میں شیڈول ہے۔ ہاکی انڈیا کے سیکرٹری جنرل بھولا ناتھ سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کی ٹیم ایونٹ میں شرکت

بھارت نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کی تصدیق کر دی Read More »

مانسہرہ میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی ریلہ، متعدد علاقے زیر آب

سوات کے کانجو میں آسمانی بجلی گرنے سے بجلی کا نظام درہم برہم

شہزاد نوید سوات:کبل کے علاقے کاجو ٹاؤن شپ میں آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا، تاہم ریسکیو 1122کی بروقت کارروائی اور قدرت کے کرم سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کنٹرول روم نے فوری طور پر فائر وہیکل ٹیم کو روانہ کیا، جو موقع

سوات کے کانجو میں آسمانی بجلی گرنے سے بجلی کا نظام درہم برہم Read More »

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے زور دار جھٹکے

اسلام آباد، پشاور، مردان، سوات اور دیگر کئی علاقوں میں آج شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.0 اور گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان کے دارالحکومت کابل کے قریب بتایا گیا

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے زور دار جھٹکے Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی یا اضافہ ؟شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت کو 264 روپے 61 پیسے پر برقرار رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے جس کے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اعلان کر دیا Read More »

عالمی امن انڈیکس 2025: پاکستان کی پوزیشن نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد: عالمی امن کے حوالے سے انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس (IEP) نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں دنیا کے 163 ممالک کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں پاکستان امن کے عالمی اشاریے میں 144 ویں نمبر پر آ گیا ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں

عالمی امن انڈیکس 2025: پاکستان کی پوزیشن نے سب کو حیران کر دیا Read More »

مانسہرہ میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی ریلہ، متعدد علاقے زیر آب

مانسہرہ میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی ریلہ، متعدد علاقے زیر آب

مانسہرہ کے نواحی علاقے بفہ میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالوں میں اچانک طغیانی آ گئی جس کے نتیجے میں سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا۔ طوفانی بارش کے بعد گلیاں اور سڑکیں زیر آب آ گئیں جبکہ کئی گھروں اور دکانوں کا سامان سیلابی پانی کی نذر ہو گیا۔ بفہ پکھل

مانسہرہ میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی ریلہ، متعدد علاقے زیر آب Read More »

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ،صارفین کیلئے بری خبر

صارفین کے لیے بڑا ریلیف، ایل پی جی کی نئی قیمت سامنے آ گئی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے ماہ ستمبر 2025 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو 11.8 کلوگرام سلنڈر کی قیمت میں 13 روپے 89 پیسے کمی کی گئی ہے۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں

صارفین کے لیے بڑا ریلیف، ایل پی جی کی نئی قیمت سامنے آ گئی Read More »

اللہ آزمائش دیتا ہے تو نکلنے کا راستہ بھی رکھتا ہے، خواجہ آصف کا موجودہ صورتحال پر بیان

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں موجودہ سیلابی صورتحال پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ جب آزمائش دیتا ہے تو اس سے نکلنے کے راستے بھی رکھتا ہے مگر ہم نے خود ہی وہ راستے بند کر دیے ہیں۔ خواجہ آصف نے عوامی رویے اور ادارہ جاتی نااہلی پر تنقید کرتے ہوئے

اللہ آزمائش دیتا ہے تو نکلنے کا راستہ بھی رکھتا ہے، خواجہ آصف کا موجودہ صورتحال پر بیان Read More »

پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات کا باضابطہ آغاز

پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات کا باضابطہ آغاز

چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے دوران پاکستان اور آرمینیا نے سفارتی تعلقات قائم کرنے کا باضابطہ اعلان کیا۔ پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور آرمینیا کے وزیر خارجہ ارارات مرزویان کے مابین اہم ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے

پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات کا باضابطہ آغاز Read More »

Scroll to Top