پاکستان کا فیصلہ کن اقدام، افغان شہریوں کو واپسی کا حکم، غیر قانونی افراد کیخلاف آپریشن کا اعلان
حکومت پاکستان نے ملک میں مقیم افغان شہریوں کی واپسی بارے یکم ستمبر 2025 کی حتمی تاریخ مقرر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس کے بعد غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کیخلاف آپریشن شروع کیا جائیگا۔ اس فیصلے کے تحت صرف غیر قانونی افغان شہری ہی نہیں، بلکہ وہ افراد بھی واپسی […]










