پاکستان کا واضح پیغام، صرف 1 دن باقی، حکومت نے افغان شہریوں کو واپسی کا حکم دیدیا
حکومت پاکستان نے ملک میں مقیم تمام افغان شہریوں کے انخلا کے لیے 1 ستمبر 2025 کی حتمی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت نہ صرف غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے، بلکہ وہ افراد بھی وطن واپسی کے پابند ہوں گے جن کے پاس پی او آر (پروف آف رجسٹریشن) […]
پاکستان کا واضح پیغام، صرف 1 دن باقی، حکومت نے افغان شہریوں کو واپسی کا حکم دیدیا Read More »










