تازہ ترین

یمن کی قیادت کو بڑا نقصان، وزیراعظم احمد غالب کی جان لے لی گئی

صنعا (رپورٹ: غیر ملکی خبر ایجنسیاں) یمن میں حوثیوں کی حامی جماعت انصاراللہ سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم احمد غالب اسرائیلی فضائی حملے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق یہ حملہ دارالحکومت صنعا کے جنوبی علاقے حدا میں واقع ان کے گھر پر کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حملے میں احمد […]

یمن کی قیادت کو بڑا نقصان، وزیراعظم احمد غالب کی جان لے لی گئی Read More »

یہ وقت الزام تراشیوں کا نہیں، سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر متاثرین کی خدمت کا ہے، امیر مقام

سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں، انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے، امیر مقام

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ حکومت متاثرین سیلاب کے دکھ درد میں برابر کی شریک ہے اور کسی بھی قدرتی آفت کی صورت میں متاثرہ عوام کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے غذر کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ چٹورکھنڈ کے دورہ کے موقع پر سیلاب

سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں، انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے، امیر مقام Read More »

سہ فریقی سیریز: پاکستان اور افغانستان آج مد مقابل ہوں گے

پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیموں کے درمیان 3 ملکی ٹی 20 سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ سہ فریقی سیریز کا پہلا میچ  پاکستان اور افغانستان کے درمیان شارجہ میں مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔ ٹرائی نیشن سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

سہ فریقی سیریز: پاکستان اور افغانستان آج مد مقابل ہوں گے Read More »

افغان مہاجرین خوشی سے نہیں، آنسوؤں کے ساتھ وطن واپس جا رہے ہیں، افغان صحافی

اسلام آباد : پاکستان میں موجود افغان مہاجرین اپنے وطن واپس جا رہے ہیں، لیکن یہ واپسی آنسوؤں کے ساتھ ہے—ایسی کیفیت جو صرف ایک واضح اور قابلِ عمل ذمہ داری نہ ہونے کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ افغان صحافی احسان اللہ نے پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں کہا کہ مہاجرین اس بات پر خفا

افغان مہاجرین خوشی سے نہیں، آنسوؤں کے ساتھ وطن واپس جا رہے ہیں، افغان صحافی Read More »

چین میں قائم دنیا کے بلند ترین پل کا لوڈ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل

بیجنگ: چین کے صوبہ گوئی چو میں قائم دنیا کے بلند ترین اور پہاڑی علاقے میں سب سے طویل پل ہواجیانگ گرینڈ کینین پر لوڈ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس پل پر 96 ٹرکوں کو ایک وقت میں کھڑا کر کے چلایا گیا، جن کا مجموعی

چین میں قائم دنیا کے بلند ترین پل کا لوڈ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل Read More »

اگر ملک میں ڈیمز بنائے جاتے تو سیلابی پانی آج نعمت ثابت ہوتا، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگر ملک میں پہلے سے ڈیمز بنائے گئے ہوتے تو آج جو سیلابی پانی زحمت کا باعث بنا ہوا ہے، وہ نعمت بن جاتا۔ انہوں نے صوبے کے وسائل سے خود ڈیمز بنانے کا اعلان کیا تاکہ مستقبل میں پانی کو محفوظ کیا جا

اگر ملک میں ڈیمز بنائے جاتے تو سیلابی پانی آج نعمت ثابت ہوتا، علی امین گنڈاپور Read More »

یاماہا وائی بی آر خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

یاماہا نے اپنی مقبول موٹرسائیکل YBR 125 کو بغیر کسی اضافی سود (مارک اپ) کے آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کی پیشکش کردی ہے۔ یہ اسکیم بینک الفلاح کے تعاون سے شروع کی گئی ہے، جس کے تحت صارفین یبر 125، YB125Z اور YB125Z DX ماڈلز کو اپنی مالی سہولت کے مطابق 3 سے 36

یاماہا وائی بی آر خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوجانے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟ جانیے

فیس بک اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جو صارفین کے لیے شدید تشویش کا باعث بن چکا ہے۔ معروف جریدے فوربز کے مطابق ہیکرز جب کسی صارف کے لاگ اِن ڈیٹا اور ذاتی معلومات تک رسائی حاصل کر لیتے ہیں تو وہ نہ صرف اکاؤنٹ پر مکمل کنٹرول

فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوجانے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟ جانیے Read More »

آج سے پختونخوا کے کن علاقوں میں دوبارہ بارشیں ہوں گی؟ این ڈی ایم اے نے آگاہ کر دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 30 اگست سے 2 ستمبر کے دوران کراچی میں اربن فلڈنگ کا خطرہ موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں 29 اگست سے 2 ستمبر

آج سے پختونخوا کے کن علاقوں میں دوبارہ بارشیں ہوں گی؟ این ڈی ایم اے نے آگاہ کر دیا Read More »

سپارکو نے NatCat پروجیکٹ کے ذریعے پاکستان میں ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ کو تقویت دی

اسلام آباد: سپارکو (پاکستان اسپیس اینڈ ایٹمک انرجی کمیشن) نے نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ کے لیے نیشنل کیٹاسٹروفی ماڈلنگ (NatCat) پروجیکٹ پر باضابطہ طور پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ اس پروجیکٹ کا مقصد سیلاب، خشک سالی، ہیٹ ویوز، طوفان، سونامی، لینڈ سلائیڈز اور زلزلوں جیسی قدرتی آفات کے لیے احتمالی رسک اسسمنٹ ٹولز

سپارکو نے NatCat پروجیکٹ کے ذریعے پاکستان میں ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ کو تقویت دی Read More »

Scroll to Top