خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع میں پولیس انفرسٹرکچر کی تعمیر کی منظوری
پشاور: خیبرپختونخوا میں دہشت گردی سے متاثرہ ضم اضلاع میں پولیس انفرسٹرکچر کی تعمیر کیلئے 14ارب روپے کی منظوری دے دی گئی۔ جس کے بعد پولیس لائنز، پولیس سٹیشنز اور چوکی سمیت دیگر پولیس انفرسٹرکچر کی تعمیر کیلئے زمینوں کے حصو ل پر کام شروع کردیا گیا، جنوبی اضلاع میں نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے دہشت […]
خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع میں پولیس انفرسٹرکچر کی تعمیر کی منظوری Read More »










