تازہ ترین

ٹیم میں اتحاد ضروری ہے، چھوٹی باتیں ٹیم میں ہی رہنی چاہئیں، شاہین شاہ آفریدی

فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ باہر سے سننے میں آتا ہے کہ ٹیم میں اتحاد نہیں، لیکن گھر میں بھی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی ہیں، جو ٹیم کے اندر ہی رہنی چاہئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ کے بڑے میچ سے قبل ٹرائی نیشن سیریز […]

ٹیم میں اتحاد ضروری ہے، چھوٹی باتیں ٹیم میں ہی رہنی چاہئیں، شاہین شاہ آفریدی Read More »

سیاحوں سے بھری بس ٹریفک حادثے کا شکار، کئی جانیں ضائع، متعدد زخمی

امریکا کی ریاست نیویارک میں سیاحوں سے بھری ایک بس الٹنے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسیوں کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس کا ڈرائیور کنٹرول کھو بیٹھا اور بس سڑک سے پھسل کر الٹ گئی۔ حادثے کے وقت بس میں تقریباً 50 افراد سوار تھے جن میں

سیاحوں سے بھری بس ٹریفک حادثے کا شکار، کئی جانیں ضائع، متعدد زخمی Read More »

ٹوٹا ہوا پل، بند راستہ، مگر پاک فوج نے دن رات محنت کر کے بحال کر دیا

باجوڑ:پاک فوج کے انجینئرز نے باجوڑ اور دیر کو ملانے والے جار پل کو صرف چھ دن کی قلیل مدت میں مرمت کر کے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا۔ پل کی بحالی کے بعد دونوں علاقوں کے درمیان منقطع رابطہ دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقامی آبادی نے پل

ٹوٹا ہوا پل، بند راستہ، مگر پاک فوج نے دن رات محنت کر کے بحال کر دیا Read More »

افغان شہری کو پاکستانی ظاہر کرنے کی کوشش ناکام، اصل چہرہ سامنے آ گیا

حمد اللہ خان ایبٹ آباد(پختون ڈیجیٹل )کینٹ پولیس اور نادرا اسٹاف کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں جعلی شناختی کارڈ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ کارروائی کے دوران تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے نادرا آفس میں امتیاز نامی شخص، تسلیم بی بی زوجہ صدیق، اور

افغان شہری کو پاکستانی ظاہر کرنے کی کوشش ناکام، اصل چہرہ سامنے آ گیا Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی، خیبر پختونخوا حکومت نے عطیات کیلئے اکاؤنٹ نمبر جاری کر دیا

سیلاب بہہ گیا، تباہی مچ گئی، مگر لوگوں پر ایک اور آزمائش آ گئی

پشاور:(پختون ڈیجیٹل) خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض نے تباہی مچانا شروع کر دی ہے۔ محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ضلع بونیر سمیت صوبے کے 11 اضلاع میں ہیضہ کے 2,506 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جن میں 116 خونی ہیضے کے مریض بھی شامل ہیں۔ اب تک 1,112

سیلاب بہہ گیا، تباہی مچ گئی، مگر لوگوں پر ایک اور آزمائش آ گئی Read More »

جب ہم کوشش کر رہے ہیں تناو ختم ہو تو گرفتاریاں شروع ہو جاتی ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کی گرفتاری پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہم سیاسی تناؤ کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں، تو حکومت کی جانب سے گرفتاریاں شروع کر دی جاتی ہیں، جو صورت حال کو مزید خراب

جب ہم کوشش کر رہے ہیں تناو ختم ہو تو گرفتاریاں شروع ہو جاتی ہیں، بیرسٹر گوہر Read More »

وزیر مملکت قانون وانصاف علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کی گرفتاری سے لاعلم

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ علیمہ خان کے ایک بیٹے کی گرفتاری کی اطلاع ہے، تاہم دوسرے بیٹے کی گرفتاری سے متعلق علم نہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ پاکستان تحریک

وزیر مملکت قانون وانصاف علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کی گرفتاری سے لاعلم Read More »

دریائے سندھ اور کابل کے کناروں پر سونے کی تلاش پر پابندی عائد

اعجاز آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کنارروں پر سونے کی غیر قانونی تلاش پر پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے دونوں دریاؤں کے کناروں پر سونے کی تلاش پر60 دنوں کے لئے دفعہ 144 نافذ کردیاہے ،جس کا اطلاق صوابی ، نوشہرہ ، کوہاٹ اور اس سے

دریائے سندھ اور کابل کے کناروں پر سونے کی تلاش پر پابندی عائد Read More »

موسم نے بدلی کروٹ!خیبرپختونخوا میں بارش کی نوید، گرمی کا زور ٹوٹنے کو ہے

شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کا نیا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 23 سے 30 اگست تک ملک کے مختلف حصوں میں ممکنہ شدید بارشوں، طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات سے متعلق تازہ ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بیک وقت تین مختلف موسمی سلسلے داخل ہو رہے ہیں، جن

شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کا نیا الرٹ جاری Read More »

ایک ساتھ 3 روزہ تعطیلات کا امکان

ستمبر میں ایک ساتھ تین چھٹیوں کا امکان ہےکیونکہ عید میلاد النبیﷺ، یومِ دفاع پاکستان اور اتوار کی ممکنہ چھٹی آپس میں جُڑ رہی ہیں۔ سپارکو کی پیش گوئی کے مطابق ربیع الاول کا چاند 24 اگست کو نظر آنے کی توقع ہے۔ اگر ایسا ہوا تو عید میلاد النبی ﷺ 5 ستمبر، بروز جمعہ

ایک ساتھ 3 روزہ تعطیلات کا امکان Read More »

Scroll to Top