احتجاج کیس! سلمان اکرم اور اعظم سواتی کی ضمانت میں توسیع، عالیہ حمزہ کی ضمانت خارج
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہروں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عالیہ حمزہ کی عبوری ضمانت خارج کر دی گئی، جبکہ سلمان اکرم راجا اور اعظم سواتی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع دے دی گئی۔ انسداددہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اکتوبر اور 26 […]
احتجاج کیس! سلمان اکرم اور اعظم سواتی کی ضمانت میں توسیع، عالیہ حمزہ کی ضمانت خارج Read More »










