1500 روپے کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
فیصل آباد: 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے افراد نے طویل انتظار کے بعد آج ہونے والی قرعہ اندازی کے نتائج کا بے صبری سے انتظار ختم کر دیا۔ نیشنل سیونگز سینٹر فیصل آباد میں منعقدہ 103ویں قرعہ اندازی کے ذریعے جیتنے والے خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ […]
1500 روپے کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری Read More »









