باجوڑ میں کرفیو میں نرمی، مرکزی شاہراہیں اور بازار عوام کے لیے کھول دیے گئے
باجوڑ: ضلع انتظامیہ نے آج اعلان کیا ہے کہ باجوڑ کے مرکزی شاہراہیں اور بازار شہریوں کے لیے دوبارہ کھول دیے جائیں گے، تاکہ عوامی نقل و حرکت میں آسانی ہو اور ضروری اشیاء تک رسائی ممکن ہو سکے۔ یہ فیصلے باجوڑ میں جاری شدید آپریشن کے پیشِ نظر نافذ کیے گئے کرفیو میں نرمی […]
باجوڑ میں کرفیو میں نرمی، مرکزی شاہراہیں اور بازار عوام کے لیے کھول دیے گئے Read More »










