تازہ ترین

پاکستان اور ٹرمپ حکومت کی بڑھتی قربت سے بھارت کی تشویش میں اضافہ

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز رپورٹ کے مطابق پاکستان اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں قائم حکومت کے درمیان تعلقات میں غیر معمولی بہتری نے بھارت کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب جنوبی ایشیا میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی عروج پر […]

پاکستان اور ٹرمپ حکومت کی بڑھتی قربت سے بھارت کی تشویش میں اضافہ Read More »

سونے کی قیمت میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد

سونے کی قیمت میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ Read More »

پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایئرانڈیا پر بھاری پڑ گئی، اہم سروس بند کرنے پر مجبور

پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایئرانڈیا پر بھاری پڑ گئی، اہم سروس بند کرنے پر مجبور

پاکستانی فضائی حدود کی بندش بھارتی قومی ایئرلائن ’’ایئر انڈیا‘‘ پر بھاری پڑ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئر انڈیا نے یکم ستمبر 2025 سے دہلی تا واشنگٹن نان اسٹاپ پرواز عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی روزنامہ انڈین ایکسپریس رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ بوئنگ 787 طیاروں کی

پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایئرانڈیا پر بھاری پڑ گئی، اہم سروس بند کرنے پر مجبور Read More »

سلمان اکرم راجہ کا پیغام، 14 اگست کو قوم بانی پی ٹی آئی اور تحریک انصاف سے محبت کا جشن منائے گی

سلمان اکرم راجہ کا پیغام، 14 اگست کو قوم بانی پی ٹی آئی اور تحریک انصاف سے محبت کا جشن منائے گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 14 اگست کو پوری قوم بانی تحریک انصاف عمران خان اور پارٹی سے محبت اور وابستگی کا بھرپور اظہار کرے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ 14 اگست آزادی کا جشن منانے کا

سلمان اکرم راجہ کا پیغام، 14 اگست کو قوم بانی پی ٹی آئی اور تحریک انصاف سے محبت کا جشن منائے گی Read More »

عدالت نے 9 مئی کے دو کیسز میں شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

عدالت نے 9 مئی کے دو کیسز میں شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی کے دو مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو شاہ محمود قریشی کی رہائی کا مراسلہ بھی بھیج دیا ہے۔ انسداد دہشت

عدالت نے 9 مئی کے دو کیسز میں شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا Read More »

علیمہ خان کا سپریم کورٹ سے اپیل!ججز ہمت کر کے انصاف دیں، 9 مئی کی سزائیں غیر قانونی قرار دی جائیں

علیمہ خان کا سپریم کورٹ سے اپیل!ججز ہمت کر کے انصاف دیں، 9 مئی کی سزائیں غیر قانونی قرار دی جائیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے ججز سے اپیل کی ہے کہ وہ ہمت کے ساتھ انصاف دیں اور 9 مئی کے مقدمات میں دی گئی سزاؤں کو غیر قانونی قرار دیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ

علیمہ خان کا سپریم کورٹ سے اپیل!ججز ہمت کر کے انصاف دیں، 9 مئی کی سزائیں غیر قانونی قرار دی جائیں Read More »

اعظم سواتی بیرون ملک جا سکتے ہیں، نام کسی اسٹاپ لسٹ میں نہیں، ایف آئی اے کی عدالت کو یقین دہانی

ہائی کورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) سے نکالنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا ہے۔ یہ فیصلہ جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سنایا۔ سماعت کے دوران اعظم سواتی کے

اعظم سواتی بیرون ملک جا سکتے ہیں، نام کسی اسٹاپ لسٹ میں نہیں، ایف آئی اے کی عدالت کو یقین دہانی Read More »

بین الاقوامی عدالت کا بڑا فیصلہ: بھارت مغربی دریاؤں کا پانی پاکستان کو فوری طور پر دے

بین الاقوامی عدالت کا بڑا فیصلہ: بھارت مغربی دریاؤں کا پانی پاکستان کو فوری طور پر دے

بین الاقوامی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے بھارت کو حکم دیا ہے کہ وہ مغربی دریاؤں کا پانی پاکستان کے لیے بلا رکاوٹ چھوڑے اور معاہدے پر مکمل عملدرآمد کرے۔ تفصیلات کے مطابق ثالثی عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ بھارت مغربی دریاؤں جن میں

بین الاقوامی عدالت کا بڑا فیصلہ: بھارت مغربی دریاؤں کا پانی پاکستان کو فوری طور پر دے Read More »

عمر ایوب کو غیر آئینی طریقے سے نکالا گیا، بیرسٹر گوہر کا بڑا قانونی اقدام

عمر ایوب کو غیر آئینی طریقے سے نکالا گیا، بیرسٹر گوہر کا بڑا قانونی اقدام

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی کے سینئر رہنما عمر ایوب کی نااہلی کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف ہونے والی کارروائیاں آئین و قانون کی صریح خلاف ورزی ہیں۔

عمر ایوب کو غیر آئینی طریقے سے نکالا گیا، بیرسٹر گوہر کا بڑا قانونی اقدام Read More »

نو مئی مقدمات میں سزائیں پانیوالےپی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں بھی ضبط کرنے کا حکم

نو مئی مقدمات میں سزائیں پانیوالےپی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں بھی ضبط کرنے کا حکم

9 مئی 2023 کے جلاؤ گھیراؤ واقعات سے متعلق اہم قانونی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید اور 6، 6 لاکھ روپے جرمانے کی

نو مئی مقدمات میں سزائیں پانیوالےپی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں بھی ضبط کرنے کا حکم Read More »

Scroll to Top