پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ونڈے میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی
پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں، دوسرا ون ڈے منگل کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ کے لیے لاہور پہنچ گئی ہیں، جہاں دونوں ٹیمیں کل قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان […]










