تازہ ترین

نیا غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کے حوالے ، یکم محرم کو تبدیل کیاجائے گا

نیا غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کے حوالے ، یکم محرم کو تبدیل کیاجائے گا

مکہ مکرمہ ، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیاجائے گا ۔ خادم الحرمین الشریفین کی نیا بت میں نیا غلاف کعبہ حوالے کرنے کی تقریب ہوئی ۔تقریب میں نیا غلاف کعبہ کلید بردار کعبہ کے حوالے کردیاگیا ۔ غلاف کعبہ ہر سال کی طرف اس بار بھی یکم محرم الحرام کو تبدیل کیاجائے گا […]

نیا غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کے حوالے ، یکم محرم کو تبدیل کیاجائے گا Read More »

صبح صبح ملاکنڈ سے افسوسناک خبر آگئی

صبح صبح ملاکنڈ سے افسوسناک خبر آگئی

مالاکنڈ اور مظفرآباد کے پہاڑی جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، قیمتی درخت اور جنگلی حیات خطرے میں ضلع مالاکنڈ کی تینوں تحصیلوں کے مختلف پہاڑی علاقوں میں لگی آگ مزید پھیل گئی، جس کے باعث قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ پولیس اور مقامی انتظامیہ کے

صبح صبح ملاکنڈ سے افسوسناک خبر آگئی Read More »

موسم کا بڑا اپڈیٹ! آج کہاں کہاں بارش متوقع؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

موسم کا بڑا اپڈیٹ! آج کہاں کہاں بارش متوقع؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی اور خشک موسم برقرار رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں

موسم کا بڑا اپڈیٹ! آج کہاں کہاں بارش متوقع؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، ون ڈے سیریز کا پہلا معرکہ آج سجے گا

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، ون ڈے سیریز کا پہلا معرکہ آج سجے گا

پاکستان اور آسٹریلیا آج پہلے ون ڈے میں مدمقابل، راولپنڈی میں تمام تیاریاں مکمل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا مقابلہ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ میچ سے قبل قومی ٹیم کے کپتان شاہین

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، ون ڈے سیریز کا پہلا معرکہ آج سجے گا Read More »

کرکٹ کے میدانوں کی پہچان “چاچا کرکٹ” کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ کے سب سے معروف اور ہردلعزیز سپورٹر صوفی عبدالجلیل، جنہیں دنیا “چاچا کرکٹ” کے نام سے جانتی ہے، نے کرکٹ کے میدانوں سے باضابطہ ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  ایک کرکٹ ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ پاکستان ٹیم کی سپورٹ کرتے ہوئے 500

کرکٹ کے میدانوں کی پہچان “چاچا کرکٹ” کا ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »

چینی طلبا کا حیران کن کارنامہ،دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول کاغذی جہاز بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

چین کے ایک ہائی اسکول کے طلبا نے اپنی غیر معمولی ذہانت اور انجینئرنگ کی مہارت کا لوہا منواتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول (آر سی) کاغذی جہاز تیار کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ شین ژین ژیلی مڈل اسکول کے ان ہونہار طلبا نے چھ ماہ کی

چینی طلبا کا حیران کن کارنامہ،دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول کاغذی جہاز بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

بھارتی آم “معیار” پر پورا اترنے میں ناکام: جاپان نے 20 سال بعد درآمد پر دوبارہ پابندی لگا دی

عالمی منڈی میں بھارتی زرعی مصنوعات کی ساکھ کو اس وقت شدید نقصان پہنچا جب جاپان نے 20 سال کے طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر بھارتی آموں کی درآمد پر پابندی کا اعلان کر دیا۔ جاپانی حکام کی جانب سے کیے گئے معائنے کے دوران بھارتی پروسیسنگ مراکز میں صفائی، علاج اور کوالٹی

بھارتی آم “معیار” پر پورا اترنے میں ناکام: جاپان نے 20 سال بعد درآمد پر دوبارہ پابندی لگا دی Read More »

وقت کے ساتھ تو مشین بھی جواب دے جاتی ہے، اسپیڈ میں کمی کے سوال پر شاہین آفریدی کا جواب

قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اور سٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنی بولنگ اسپیڈ میں کمی سے متعلق اٹھنے والے سوالات کو سنجیدہ لینے کے بجائے مذاق میں اڑا دیا۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آغاز سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے اپنی اور دیگر بولرز کی کم ہوتی

وقت کے ساتھ تو مشین بھی جواب دے جاتی ہے، اسپیڈ میں کمی کے سوال پر شاہین آفریدی کا جواب Read More »

ملک کے بیشتر حصوں میں شدید ہیٹ ویو کا راج، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

ملک کے بیشتر حصوں میں شدید ہیٹ ویو کا راج، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں ہیں، جہاں سورج کی تپش نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو اور جیکب آباد میں ریکارڈ کیا گیا جہاں پارہ 51 ڈگری سینٹی گریڈتک جا پہنچا، جبکہ سبی، تربت، شہید بینظیر

ملک کے بیشتر حصوں میں شدید ہیٹ ویو کا راج، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مارکو روبیو سے اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا دورہ کیا جہاں ان کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے انتہائی اہم ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر امریکی وزیر خارجہ نے خطے اور عالمی سطح پر امن و استحکام کے قیام کے لیے پاکستان کی مخلصانہ سفارتی اور ثالثی کوششوں کو

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مارکو روبیو سے اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال Read More »

Scroll to Top