ہم امن چاہتے ہیں، حکومت امن دے،ہرقسم کے تعاون کے لیے تیار ہیں،باجوڑ و مہمندکے عمائدین کا موقف
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں صوبے میں امن و امان سے متعلق علاقائی جرگوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے کا دوسرا مشاورتی جرگہ آج وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقد ہوا، جس میں ضلع باجوڑ اور مہمند کے عمائدین اور منتخب عوامی نمائندوں نے شرکت کی۔ جرگے میں وزیر […]










