مردان میں عید پر جذبۂ خدمت کی مثال، ڈی جی شاہ فہد اہلکاروں سے عید ملنے پہنچ گئے
اخونزادہ عبد الحق مردان: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا شاہ فہد عید الاضحیٰ کے موقع پر ڈیوٹی انجام دینے والے ریسکیو اہلکاروں سے عید ملنے مردان پہنچ گئے، جہاں ریجنل ڈائریکٹر آپریشنز سینٹر عمران خان یوسفزئی اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر رفیع اللّٰہ مروت نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل نے ڈیوٹی […]
مردان میں عید پر جذبۂ خدمت کی مثال، ڈی جی شاہ فہد اہلکاروں سے عید ملنے پہنچ گئے Read More »










