پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کیوں تنزلی کا شکار؟ شعیب ملک نے بڑی وجہ بتادی
شعیب ملک نے پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کے گرتے ہوئے معیار کو بہتر بنانے کیلئے ڈومیسٹک ریڈ بال کرکٹ کے نظام میں بڑی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ماہر ریڈ بال کھلاڑیوں کیلئے خصوصی مالی مراعات اور بہتر سینٹرل کنٹریکٹس دینے کی تجویز پیش کر دی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے […]
پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کیوں تنزلی کا شکار؟ شعیب ملک نے بڑی وجہ بتادی Read More »










