تازہ ترین

پاکستان عالمی سطح پر اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے جبکہ بھارت بلوچستان میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنا کر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے

کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ٹرین کو نشانہ بنانے والے دھماکے میں عید کی چھٹیوں کے دوران سفر کرنے والے شہری جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے شہید ہوگئے۔ حکام کے مطابق دھماکہ اس مسافر ٹرین پر ہوا جو عید کی تعطیلات کے بعد اپنے گھروں کو واپس جانے والے خاندانوں کو […]

پاکستان عالمی سطح پر اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے جبکہ بھارت بلوچستان میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنا کر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے Read More »

کوئٹہ، مسافر ٹرین پر حملہ انسانیت، روایات اور قومی اقدار پر حملہ ہے، خون رائیگاں نہیں جائے گا، نوابزادہ جمال خان رئیسانی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و رکنِ قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے چمن پھاٹک کے قریب مسافر ٹرین پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا ایک سفاک اور بزدلانہ عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ عید کی تعطیلات کے

کوئٹہ، مسافر ٹرین پر حملہ انسانیت، روایات اور قومی اقدار پر حملہ ہے، خون رائیگاں نہیں جائے گا، نوابزادہ جمال خان رئیسانی Read More »

فتنۂ الہندوستان کے دہشتگردوں نے آج پھر کوئٹہ میں معصوم شہریوں کو اپنی بزدلانہ دہشتگردی کا نشانہ بنایا، مینا مجید بلوچ

چمن پھاٹک کے قریب عید کی خوشیوں کے موقع پر ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، مسافروں سے بھری ٹرین کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے وقت بڑی تعداد میں شہری، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، اپنے گھروں کو عید منانے کے لیے سفر کر رہے تھے۔

فتنۂ الہندوستان کے دہشتگردوں نے آج پھر کوئٹہ میں معصوم شہریوں کو اپنی بزدلانہ دہشتگردی کا نشانہ بنایا، مینا مجید بلوچ Read More »

بلوچستان دھماکہ! ایک صحافی اپنے خاندان سمیت شہید، علاقہ سوگ میں ڈوب گیا

بلوچستان دھماکہ! ایک صحافی اپنے خاندان سمیت شہید، علاقہ سوگ میں ڈوب گیا

بلوچستان میں پیش آنے والے افسوسناک دھماکے میں ایک صحافی اپنے پورے خاندان سمیت شہید ہوگیا، جس کے بعد علاقے میں گہرے دکھ اور سوگ کی فضا چھا گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مذکورہ صحافی اپنے گھر والوں کے ساتھ موجود تھا کہ اچانک ہونے والے دھماکے کی زد میں آ گیا۔ واقعے کے

بلوچستان دھماکہ! ایک صحافی اپنے خاندان سمیت شہید، علاقہ سوگ میں ڈوب گیا Read More »

بلوچستان دھماکہ !دہشتگردی کی سفاکیت، معصوم بچوں سمیت پورا بلوچ خاندان زندگی کی بازی ہار گیا

دھماکے کے قریب عمارت میں رہنے والا ایک بلوچ خاندان بی ایل اے / بی وائی سی کی بھارتی سرپرستی میں ہونے والی خونریزی کا نشانہ بن گیا ، جس کے نتیجے میں خاندان کے تمام افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ذرائع کے مطابق واقعے میں ایک شخص، اس کی اہلیہ اور دونوں معصوم

بلوچستان دھماکہ !دہشتگردی کی سفاکیت، معصوم بچوں سمیت پورا بلوچ خاندان زندگی کی بازی ہار گیا Read More »

بنوں آپریشن! سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 16 خوارج ہلاک، 2 پولیس اہلکارشہید

بنوں آپریشن! سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 16 خوارج ہلاک، 2 پولیس اہلکارشہید

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 2 اہم خوارجی سرغنوں سمیت 16 دہشت گرد ہلاک، 2 پولیس اہلکار شہید۔ بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2 اہم دہشت گرد سرغنوں سمیت 16 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ آپریشن کے دوران 2 پولیس اہلکار جامِ شہادت نوش

بنوں آپریشن! سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 16 خوارج ہلاک، 2 پولیس اہلکارشہید Read More »

پاک چین دوستی آسمانوں کو چھو گئی،پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا، وزیراعظم

شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم بنے گا، جبکہ دونوں ممالک کی دوستی اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ چین کے شہر ہانگژو میں پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ پاک چین بزنس ٹو بزنس فورم

پاک چین دوستی آسمانوں کو چھو گئی،پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا، وزیراعظم Read More »

چمن پھاٹک کوئٹہ ٹرین دھماکہ ، تین ایف سی اہلکار سمیت 14 شہید، بچے اور خواتین بھی شامل

کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ٹرین پر خودکش دھماکا، 14 افراد شہید، بچوں اور خواتین سمیت درجنوں زخمی۔ کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر ہونے والے خودکش دھماکے نے پورے علاقے کو لرزا کر رکھ دیا، جس کے نتیجے میںتین ایف سی اہلکار سمیت 14 شہیدجبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔

چمن پھاٹک کوئٹہ ٹرین دھماکہ ، تین ایف سی اہلکار سمیت 14 شہید، بچے اور خواتین بھی شامل Read More »

کوئٹہ کے بعد ڈی آئی خان سے افسوسناک خبر آگئی

کوئٹہ کے بعد ڈی آئی خان سے افسوسناک خبر آگئی

ڈی آئی خان میں افسوسناک واقعہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے نواحی علاقے اٹل شریف میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس حکام کے مطابق جاں بحق ہونے

کوئٹہ کے بعد ڈی آئی خان سے افسوسناک خبر آگئی Read More »

انسان ہے یا مشین؟پشاور سے اسکردو 800 کلومیٹر نان اسٹاپ دوڑ، مسعود خان نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

انسان ہے یا مشین؟پشاور سے اسکردو 800 کلومیٹر نان اسٹاپ دوڑ، مسعود خان نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

پشاور سے اسکردو 800 کلومیٹر نان اسٹاپ دوڑ، مسعود خان نے عالمی ریکارڈ قائم کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ پاکستانی ایتھلیٹ مسعود خان نے ایک شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے پشاور سے اسکردو تک 800 کلومیٹر طویل نان اسٹاپ دوڑ مکمل کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق

انسان ہے یا مشین؟پشاور سے اسکردو 800 کلومیٹر نان اسٹاپ دوڑ، مسعود خان نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

Scroll to Top