تازہ ترین

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، کیا بارش برسنے والی ہے؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، کیا بارش برسنے والی ہے؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور خشک موسم کا سلسلہ برقرار ہے، جبکہ بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی نے شہریوں کیلئے ٹھنڈک کی امید پیدا کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، جبکہ کشمیر، […]

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، کیا بارش برسنے والی ہے؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی Read More »

موٹروے پر سفر کرنے والے شہریوں کیلئے اہم ہدایت

موٹروے پر سفر کرنے والے شہریوں کیلئے اہم ہدایت

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن 130 ٹیکنیکل خرابی کے باعث جزوی طور پر متاثر ہو گئی، جس کے بعد شہریوں کی سہولت کے لیے مختلف موٹروے پولیس یونٹس کے متبادل رابطہ نمبرز جاری کر دیے گئے ہیں۔ موٹروے پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہیلپ لائن

موٹروے پر سفر کرنے والے شہریوں کیلئے اہم ہدایت Read More »

امید ہے مذاکرات کا اگلا دور بہت جلد پاکستان کی میزبانی میں منعقد ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خطے میں امن کے فروغ کے لیے کی جانے والی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اخلاص کے ساتھ امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب،

امید ہے مذاکرات کا اگلا دور بہت جلد پاکستان کی میزبانی میں منعقد ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف Read More »

امریکی صدر کی ٹرتھ سوشل پر متنازع پوسٹ،مشرقِ وسطیٰ کا نیا نقشہ شیئر کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹرتھ سوشل پر کی گئی متنازع پوسٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے جس میں مشرقِ وسطیٰ کا نیا نقشہ شیئر کیا گیا ہے۔ پوسٹ میں ایران کو امریکی پرچم کے رنگوں میں دکھایا گیا جبکہ ترکیہ، شام، عراق اور سعودی عرب کو بھی نقشے میں نمایاں

امریکی صدر کی ٹرتھ سوشل پر متنازع پوسٹ،مشرقِ وسطیٰ کا نیا نقشہ شیئر کر دیا Read More »

وائٹ ہاؤس فائرنگ واقعہ، حملہ آور کو مار دیا گیا، 2 افراد زخمی

واشنگٹن میں واقع وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں جس کے بعد علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں سیکریٹ سروس کی جوابی کارروائی کے دوران مبینہ حملہ آور ہلاک ہو گیا جبکہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی

وائٹ ہاؤس فائرنگ واقعہ، حملہ آور کو مار دیا گیا، 2 افراد زخمی Read More »

ون ڈے سیریز، آسٹریلوی سکواڈ کا دوسرا گروپ پاکستان پہنچ گیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے سلسلے میں آسٹریلوی ٹیم کے سکواڈ کا دوسرا گروپ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دوسرا گروپ شیڈول کے مطابق پاکستان پہنچا، ٹیم آج شام 6 بج کر 30 منٹ پر پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔

ون ڈے سیریز، آسٹریلوی سکواڈ کا دوسرا گروپ پاکستان پہنچ گیا Read More »

امریکا ایران مذاکرات مکمل ہونے کے قریب، معاہدے کے زیادہ تر معاملات طے پا گئے، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران اور خطے کے مختلف ممالک کے درمیان امن سے متعلق ایک اہم معاہدہ حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے اوول آفس سے جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن

امریکا ایران مذاکرات مکمل ہونے کے قریب، معاہدے کے زیادہ تر معاملات طے پا گئے، صدر ٹرمپ Read More »

وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کی مخلصانہ کوششوں سے مثبت پیشرفت کی امید ہے، ایرانی سفیر

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں کے باعث ایران سے متعلق مذاکرات میں مثبت پیشرفت کی امید پیدا ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ایرانی سفیر نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران سے واپسی

وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کی مخلصانہ کوششوں سے مثبت پیشرفت کی امید ہے، ایرانی سفیر Read More »

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی،واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

امریکی میڈیا نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا ایران معاہدے کا باضابطہ اعلان آئندہ 24 گھنٹوں میں متوقع ہے۔ واشنگٹن پوسٹ اور نیویارک ٹائمز کے مطابق دونوں ممالک معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی،واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ Read More »

چارسدہ ،سرڈھیری میں افسوسناک واقعہ

الف خان شیرپاؤ چارسدہ کے تھانہ سرڈھیری کی حدود میں کشمیریانو کلے روڈ، حاجی آباد کے قریب سے ایک نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق متوفی کی عمر تقریباً 23 سے 24 سال

چارسدہ ،سرڈھیری میں افسوسناک واقعہ Read More »

Scroll to Top