درجہ حرارت 7 ڈگری بڑھنے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے پیر سے رواں ماہ کے آخر تک ملک بھر میں شدید ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک کے مطابق وسطی و جنوبی پنجاب، سندھ، جنوبی پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقے اس شدید گرمی کی لہر سے متاثر ہوں گے۔ پیشگوئی کے مطابق اس دوران […]
درجہ حرارت 7 ڈگری بڑھنے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری Read More »










