تازہ ترین

بھارتی دفاعی تجزیہ کار نے انڈین ایئرمارشل کے دعوے کا پول کھول دیا، شواہد نہ ملنے پر سوالات اٹھ گئے

نئی دہلی: بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نے انڈین ایئرمارشل کے حالیہ دعوے کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے، جس میں پاکستان کے جہاز گرائے جانے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ ساہنی نے کہا ہے کہ اس دعوے کی کوئی ٹھوس شواہد موجود نہیں اور یہ واضح نہیں کیا گیا کہ پاکستان کے […]

بھارتی دفاعی تجزیہ کار نے انڈین ایئرمارشل کے دعوے کا پول کھول دیا، شواہد نہ ملنے پر سوالات اٹھ گئے Read More »

وفاقی وزیر اطلاعات نے اسد قیصر کی پریس کانفرنس کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور اپوزیشن رہنما اسد قیصر کی حالیہ پریس کانفرنس کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے گمراہ کن اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت کے حوالے سے غلط بیانی قوم کے مفاد میں نہیں اور

وفاقی وزیر اطلاعات نے اسد قیصر کی پریس کانفرنس کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا Read More »

ہمارا ایک ہی عزم، دہلی خالصتان کا حصہ بنے گا، گرپتونت سنگھ پنوں

سکھ فار جسٹس کے سربراہ گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ دہلی خالصتان کا حصہ بنے گا اور سکھوں کو آزادی کی تحریک کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گرپتونت سنگھ پنوں نے  کہا کہ 17 اگست کو امریکا میں دہلی بنے گا خالصتان

ہمارا ایک ہی عزم، دہلی خالصتان کا حصہ بنے گا، گرپتونت سنگھ پنوں Read More »

بھارتی آرمی چیف کی نئی جنگ کی دھمکی، آپریشن "سندور" میں عبرتناک شکست کا اعتراف

بھارتی آرمی چیف کی نئی جنگ کی دھمکی، آپریشن “سندور” میں عبرتناک شکست کا اعتراف

بھارتی آرمی چیف جنرل اپیندر دیویدی نے آئندہ جنگ کی دھمکی دیتے ہوئے مئی میں پاکستان کے ہاتھوں آپریشن “سندور” میں شکست تسلیم کر لی۔ بھارتی آرمی چیف جنرل اپیندر دیویدی نے ایک جانب آئندہ جنگ کی دھمکی دی ہے تو دوسری جانب مئی میں پاکستان کے ہاتھوں ہونے والی عبرتناک شکست کا اعتراف بھی

بھارتی آرمی چیف کی نئی جنگ کی دھمکی، آپریشن “سندور” میں عبرتناک شکست کا اعتراف Read More »

دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کے خسارے کا سامنا ہے جبکہ پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے اور آج کا میچ جیت کر گرین

دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

علی امین گنڈاپور کی حکومت کتنے دنوں کی مہمان؟ ارباب خضرحیات کا تہلکہ خیز دعویٰ

علی امین گنڈاپور کی حکومت کتنے دنوں کی مہمان؟ ارباب خضرحیات کا تہلکہ خیز دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ ن کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ارباب خضرحیات نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی حکومت سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ ارباب خضرحیات نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے اور جلد ہی اس کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے۔ ارباب خضرحیات

علی امین گنڈاپور کی حکومت کتنے دنوں کی مہمان؟ ارباب خضرحیات کا تہلکہ خیز دعویٰ Read More »

جنوبی وزیرستان کراباغ میں سکول پر بارودی حملہ

جنوبی وزیرستان کراباغ میں سکول پر بارودی حملہ

جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے کراباغ میں نامعلوم شرپسندوں نے گورنمنٹ ہائی سکول کو بارودی مواد کے دھماکے سے اڑا دیا۔ سرکاری ذرائع اور مقامی رہائشیوں نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں سکول کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا جس میں متعدد کمروں اور چاردیواری کی تباہی

جنوبی وزیرستان کراباغ میں سکول پر بارودی حملہ Read More »

پاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 4 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا، برآمدات میں 550 ملین ڈالر کا سالانہ اضافہ

امریکا کو پاکستانی برآمدات میں صرف ایک سال کے دوران 550 ملین ڈالر یعنی 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی امریکا کے ساتھ تجارتی کارکردگی میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے، جہاں امریکا کو پاکستانی برآمدات میں صرف ایک سال کے دوران 550 ملین ڈالر

پاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 4 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا، برآمدات میں 550 ملین ڈالر کا سالانہ اضافہ Read More »

شیر افضل مروت کے علیمہ خان پر گالم گلوچ کے الزامات پر تجزیہ کار نسیم زہرا نے کیا کہا؟جانیے

شیر افضل مروت کے علیمہ خان پر گالم گلوچ کے الزامات پر تجزیہ کار نسیم زہرا نے کیا کہا؟جانیے

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی جانب سے علیمہ خان پر گالم گلوچ کے الزامات کے معاملے پر معروف سینئر صحافی و تجزیہ کار نسیم زہرا نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’گالم گلوچ ان کا شیوہ نہیں، ہم سکول میں ساتھ تھے، مجھے معلوم ہے۔‘‘ نجی ٹی وی چینل( 24 نیوز) سے

شیر افضل مروت کے علیمہ خان پر گالم گلوچ کے الزامات پر تجزیہ کار نسیم زہرا نے کیا کہا؟جانیے Read More »

ترسیلات زر میں 7.4 فیصد اضافہ، جولائی میں 3.2 ارب ڈالر کی ریکارڈ آمدنی

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وطن سے وابستگی اور مالی تعاون ایک بار پھر معیشت کے لیے مضبوط سہارا بن گیا۔ رواں سال جولائی کے دوران پاکستان کو 3.2 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں، جو گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.4 فیصد زیادہ ہیں۔ نجی ٹی وی چینل (سما نیوز)کے

ترسیلات زر میں 7.4 فیصد اضافہ، جولائی میں 3.2 ارب ڈالر کی ریکارڈ آمدنی Read More »

Scroll to Top