تازہ ترین

چین کی کوئلے کی کان میں دھماکہ، 82 جانیں ضائع ہوگئیں

چین کی کوئلے کی کان میں دھماکہ، 82 جانیں ضائع ہوگئیں

چین میں کوئلے کی کان میں ہولناک دھماکے کے نتیجے میں 82 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، جبکہ کئی افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ چین کے شہر چینگ زی کی لیوشین یو کوئلہ کان میں پیش آیا، جہاں گزشتہ شام گیس بھر جانے کے […]

چین کی کوئلے کی کان میں دھماکہ، 82 جانیں ضائع ہوگئیں Read More »

چارسدہ سے افسوسناک خبر آگئی

چارسدہ سے افسوسناک خبر آگئی

پڑانگ ماجوکی کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور کارروائی کرتے ہوئے ملبے تلے دبے تمام افراد کو

چارسدہ سے افسوسناک خبر آگئی Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے اہم ملاقات کی ہے، جس میں خطے میں کشیدگی میں کمی، امن و استحکام کے فروغ اور مغربی ایشیا کی مجموعی سکیورٹی صورتحال سے متعلق سفارتی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب پاکستان امریکا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات Read More »

موسم نے کروٹ بدل لی! مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

موسم نے کروٹ بدل لی! مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ دیر، سوات،

موسم نے کروٹ بدل لی! مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی Read More »

راولپنڈی، میٹرو بس میں آگ لگ گئی، آگ کیسے لگی؟ اہم خبر سامنے آگئی

راولپنڈی: سکستھ روڈ کے مقام پر میٹرو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث میٹرو ٹریک پر بسوں کی آمد و رفت عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس اسلام آباد سے راولپنڈی جا رہی تھی اور خوش قسمتی سے بس خالی تھی، جس کے باعث کوئی جانی نقصان

راولپنڈی، میٹرو بس میں آگ لگ گئی، آگ کیسے لگی؟ اہم خبر سامنے آگئی Read More »

اہم ملاقاتیں متوقع!وزیراعظم شہباز شریف آج سے چین کا دورہ کرینگے

اہم ملاقاتیں متوقع!وزیراعظم شہباز شریف آج سے چین کا دورہ کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف آج سے 26 مئی تک چین کا اہم سرکاری دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق دورے کا بنیادی مقصد پاک چین دوطرفہ تعلقات، سیاسی روابط اور معاشی تعاون کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم اپنے دورۂ چین کے دوران چینی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے، جن

اہم ملاقاتیں متوقع!وزیراعظم شہباز شریف آج سے چین کا دورہ کرینگے Read More »

بلوچستان: دکی کوئلہ کان حادثہ، 5 کان کن زندہ نکال لیے گئے، ایک جاں بحق

بلوچستان : بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے کے افسوسناک واقعے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، جس میں 5 کان کنوں کو زندہ جبکہ ایک کی لاش نکال لی گئی۔ ڈسٹرکٹ انسپکٹر آف مائینز کے مطابق گزشتہ رات کوئلے کی کان میں اچانک مٹی کا تودہ

بلوچستان: دکی کوئلہ کان حادثہ، 5 کان کن زندہ نکال لیے گئے، ایک جاں بحق Read More »

غیر قانونی تارکین وطن کے گرد گھیرا تنگ، امریکی حکومت کا اہم اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو غیرقانونی تارکین وطن کے حوالے نہیں کریں گے اور ملکی سرحدوں کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ کے نظام کو بھی امریکی جمہوریت کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے اس پر شدید تنقید کی۔ نیویارک میں ایک

غیر قانونی تارکین وطن کے گرد گھیرا تنگ، امریکی حکومت کا اہم اعلان Read More »

اگر آپ روز واک کرتے ہیں تو ذرا ٹہریے، کہیں آپ یہ بڑی غلطی تو نہیں کر رہے؟

نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ صحت مند رہنے کیلئے گھنٹوں مسلسل چہل قدمی کرنا ضروری نہیں بلکہ مختصر وقت تک تیز رفتاری سے چلنا بھی جسم کیلئے انتہائی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ جرنل پروسیڈنگز آف دی رائل سوسائٹی بی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق دن بھر میں وقفے وقفے

اگر آپ روز واک کرتے ہیں تو ذرا ٹہریے، کہیں آپ یہ بڑی غلطی تو نہیں کر رہے؟ Read More »

ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اداکارہ مومنہ اقبال تنازع پر مریم نواز کا ردعمل

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اداکارہ مومنہ اقبال کے درمیان جاری تنازع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ن لیگی ایم پی اے اور معروف میڈیا شخصیت کے درمیان تنازع اگرچہ ایک ذاتی نوعیت

ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اداکارہ مومنہ اقبال تنازع پر مریم نواز کا ردعمل Read More »

Scroll to Top