نوشہرہ: چار بچوں کی ماں کا سفاک قاتل شوہر گرفتار، آلہ قتل برآمد
فضل نبی تھانہ اضاخیل پولیس نے اپنی بیوی کو اینٹوں کے وار کر کے بے دردی سے قتل کرنے والے سفاک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر آلہ قتل (اینٹ) بھی برآمد کر کے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل گاؤں امان گڑھ […]
نوشہرہ: چار بچوں کی ماں کا سفاک قاتل شوہر گرفتار، آلہ قتل برآمد Read More »










