کالام میں مقامی لوگوں کی من مانی کے باعث سیاحوں سے بھری 4 کوسٹرز واپس لوٹ گئیں
اکرام صدیقی سوات : کالام میں سیاحت کے لیے جانے والے سیاحوں کو مبینہ طور پر مقامی جیپ ایسوسی ایشن کی جانب سے روکنے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے باعث چار کوسٹرز پر مشتمل سیاحوں کا گروپ واپس لوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا سے آنے والے سیاح مہوڈنڈ جھیل کی سیر کے […]
کالام میں مقامی لوگوں کی من مانی کے باعث سیاحوں سے بھری 4 کوسٹرز واپس لوٹ گئیں Read More »










