فائیو جی سروسز کے آغاز کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل، صارفین پُرجوش
اسلام آباد : پاکستان میں جدید فائیو جی انٹرنیٹ سروسز کے باقاعدہ آغاز کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں، جبکہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملک بھر میں اگست کے وسط تک یہ سروسز مرحلہ وار شروع کر دی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور ٹیلی کام کمپنیوں کے درمیان فائیو […]
فائیو جی سروسز کے آغاز کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل، صارفین پُرجوش Read More »










