تازہ ترین

پشاور میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان

پشاور میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان

امریکی محکمہ خارجہ نے پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ سفارتی عملے کی سلامتی کو یقینی بنانے اور وسائل کے مؤثر استعمال کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا سے متعلق سفارتی امور اب اسلام […]

پشاور میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان Read More »

سونا سستا ہوا یا مہنگا، تازہ ترین قیمتیں جانیے

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں بدھ کے روز 2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ اضافہ امریکی ڈالر کی کمزوری اور امریکا و ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کی امیدوں کے باعث ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپاٹ

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں Read More »

علم کا چراغ بجھ گیا! مولانا ادریس کی شہادت پرشاہد آفریدی کا اظہارتعزیت

علم کا چراغ بجھ گیا! مولانا ادریس کی شہادت پرشاہد آفریدی کا اظہارتعزیت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جید عالمِ دین، شیخ الحدیث اور سابق رکنِ صوبائی اسمبلی جے یو آئی کے رہنما مولانا محمد ادریس ترنگ زئی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شاہد آفریدی کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری بیان میں کہا گیا کہ مولانا

علم کا چراغ بجھ گیا! مولانا ادریس کی شہادت پرشاہد آفریدی کا اظہارتعزیت Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، کیا پاکستان میں پٹرول سستا ہونیوالا ہے؟ جانئے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ،صبح صبح شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم اس کے باوجود قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر برقرار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے، جبکہ یو اے ای کا مربن خام تیل 106 ڈالر فی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ،صبح صبح شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی Read More »

موسم پھر بدلنے والا ہے! مزید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

موسم پھر بدلنے والا ہے! مزید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مئی کے دوران غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شمالی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے، جبکہ خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور شمالی پنجاب میں زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں کے باعث پہاڑی

موسم پھر بدلنے والا ہے! مزید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Read More »

اب تک کتنے عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے؟ اعداد و شمار جاری

شیراز احمد شیرازی اسلا م آباد : حج آپریشن 2026 کے اٹھارہویں روز کے دوران سرکاری اور نجی عازمین کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے، ترجمان مذہبی امور کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 39 ہزار 959 سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ میں 13

اب تک کتنے عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے؟ اعداد و شمار جاری Read More »

امریکی ڈیموکریٹس کا اسرائیل کے جوہری پروگرام پر ابہام ختم کرنے کا مطالبہ

امریکا میں ڈیموکریٹس ارکانِ کانگریس نے اسرائیل کے جوہری پروگرام سے متعلق سرکاری ابہام ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انتظامیہ سے اس پالیسی پر وضاحت طلب کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان کے 30 ڈیموکریٹ ارکان نے سیکرٹری خارجہ مارکو روبیو کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس میں کہا گیا

امریکی ڈیموکریٹس کا اسرائیل کے جوہری پروگرام پر ابہام ختم کرنے کا مطالبہ Read More »

ملالہ یوسف زئی سے ویڈیو کال پر فلسطینی بچوں نے تعلیم میں رکاوٹوں کی دردناک کہانی سنا دی

مقبوضہ مغربی کنارے میں رہنے والے فلسطینی بچوں نے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی سے ویڈیو کال کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے اپنی مشکلات اور اسرائیلی اقدامات کے باعث درپیش تعلیمی رکاوٹوں سے آگاہ کیا۔ ویڈیو کال کے دوران بچوں نے بتایا کہ اسکول جانے کے راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں،

ملالہ یوسف زئی سے ویڈیو کال پر فلسطینی بچوں نے تعلیم میں رکاوٹوں کی دردناک کہانی سنا دی Read More »

بھارت میں وجے کی سیاسی انٹری، پہلی ہی آزمائش میں بڑی کامیابی

جنوبی بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں سپر اسٹار سے سیاست دان بننے والے سابق معروف تامل اداکار جوزف وجے کی نوخیر جماعت تامیلاگا ویٹری کازگام (ٹی وی کے) نے اپنے پہلے ہی الیکشن میں بلاک بسٹر کامیابی حاصل کرکے سب کو حیران کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق

بھارت میں وجے کی سیاسی انٹری، پہلی ہی آزمائش میں بڑی کامیابی Read More »

معرکہ حق میں بھارت کو دیا گیا جواب تاریخ میں یاد رکھا جائے گا، سردار محمد یوسف

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی زیر صدارت علما و مشائخ کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ’معرکہ حق‘ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر آئندہ جمعہ کو یومِ تشکر منانے کا اعلان کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سردار محمد یوسف نے کہا کہ ’معرکہ حق‘ میں

معرکہ حق میں بھارت کو دیا گیا جواب تاریخ میں یاد رکھا جائے گا، سردار محمد یوسف Read More »

Scroll to Top