باجوڑ، تحصیل برنگ میں دھماکہ، ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، تحقیقات شروع
باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے اصیل ترغاؤ سیاہ مینہ میں آئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت سید دور ولد حبیب الرحمن کے نام سے ہوئی ہے۔ ڈی ایس پی سعید الرحمان نے واقعے کی تصدیق […]
باجوڑ، تحصیل برنگ میں دھماکہ، ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، تحقیقات شروع Read More »










