یومِ استحصالِ کشمیر: گورنر ہاؤس پشاور سے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی
پشاور: یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر گورنر ہاؤس پشاور سے کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کی۔ ریلی میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جبکہ شرکاء نے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک منٹ کی […]
یومِ استحصالِ کشمیر: گورنر ہاؤس پشاور سے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی Read More »










