رومانیہ سے بہن کی شادی میں شرکت کے لیے وطن آنے والا ڈاکٹر کبل دھماکے میں شہید
شہزاد نوید سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر امن مظاہرے کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والوں میں رومانیہ سے بہن کی شادی میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والے نوجوان ڈاکٹر معاذ بھی شامل ہیں، جن کی المناک موت نے پورے خاندان کو غم میں ڈبو دیا۔ اہل خانہ کے مطابق […]
رومانیہ سے بہن کی شادی میں شرکت کے لیے وطن آنے والا ڈاکٹر کبل دھماکے میں شہید Read More »










