تازہ ترین

امریکا کی پالیسی پر ایران کا سخت ردعمل سامنے آ گیا

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے امریکا کے ساتھ جاری کشیدگی اور ممکنہ مذاکرات کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران کسی بھی صورت دباؤ یا دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات کو قبول نہیں کرے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں باقر قالیباف نے کہا کہ […]

امریکا کی پالیسی پر ایران کا سخت ردعمل سامنے آ گیا Read More »

ایران سے واپسی کا سلسلہ جاری، ہزاروں پاکستانی وطن پہنچ گئے

اسلام آباد: ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ 51 ویں روز بھی جاری ہے، جس کے تحت مختلف بارڈرز کے ذریعے ہزاروں افراد پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں۔ حکام کے مطابق گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے آج مزید 65 افراد وطن واپس پہنچے، جس کے بعد اس راستے سے اب تک مجموعی

ایران سے واپسی کا سلسلہ جاری، ہزاروں پاکستانی وطن پہنچ گئے Read More »

پاکستانی طلبہ کے لیے عالمی سطح پر بڑا موقع، مکمل فنڈڈ پروگرام کا اعلان

جنوبی کوریا میں منعقد ہونے والے عالمی یوتھ پلیٹ فارم “جیجو پیس فورم 2026” کے لیے درخواستیں کھول دی گئی ہیں، جس کے تحت پاکستانی طلبہ اور نوجوان پیشہ ور افراد بھی اس مکمل فنڈڈ بین الاقوامی پروگرام میں حصہ لے سکتے ہیں۔ یہ باوقار فورم ورلڈ فیڈریشن آف یونائیٹڈ نیشنز ایسوسی ایشنز کے زیر

پاکستانی طلبہ کے لیے عالمی سطح پر بڑا موقع، مکمل فنڈڈ پروگرام کا اعلان Read More »

امریکی فیلوشپ نے پاکستانی امیدواروں کے لیے راستہ آسان بنا دیا

امریکہ میں منعقد ہونے والا معروف “آئزن ہاور گلوبل فیلوشپ” پاکستانی پروفیشنلز کے لیے بھی کھول دیا گیا ہے، جو ایک مکمل فنڈڈ بین الاقوامی لیڈرشپ پروگرام ہے۔ یہ پروگرام مڈ کیریئر افراد کو عالمی سطح پر قیادت، جدت اور تعاون کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ

امریکی فیلوشپ نے پاکستانی امیدواروں کے لیے راستہ آسان بنا دیا Read More »

مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کی 88ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان، نئی آن ، شاعرِ مشرق اور مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے آج ان کی 88ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ علامہ اقبالؒ نے برصغیر کے مسلمانوں میں فکری بیداری پیدا کی اور اپنی لازوال شاعری کے ذریعے

مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کی 88ویں برسی آج منائی جا رہی ہے Read More »

ایران سے نیا معاہدہ اوباما اور بائیڈن دور کے جوہری معاہدے سے بہتر ہوگا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ نئے معاہدے کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ہونے والا معاہدہ سابق صدر باراک اوباما اور جو بائیڈن کے دور میں طے پانے والے جوہری معاہدے سے کہیں زیادہ مضبوط اور مؤثر ہوگا۔ صدر ٹرمپ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان

ایران سے نیا معاہدہ اوباما اور بائیڈن دور کے جوہری معاہدے سے بہتر ہوگا، ٹرمپ Read More »

ایرانی وفد امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے آج منگل کی شام اسلام آباد پہنچے گا

اسلام آباد: امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان متوقع مذاکرات اسلام آباد میں منعقد ہونے کا امکان ہے، جس کے لیے سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایران کا اعلیٰ سطحی وفدآج منگل کی شام اسلام آباد پہنچے گا، جس کی قیادت ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف

ایرانی وفد امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے آج منگل کی شام اسلام آباد پہنچے گا Read More »

پاکستان سے حج پروازوں کا سلسلہ جاری، عازمین مدینہ پہنچنے لگے

اسلام آباد: پاکستان سے حج 2026 کے لیے قبل از حج پروازوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت اب تک 2 ہزار 687 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق مدینہ منورہ میں پاکستانی عازمین کی آمد کے موقع پر وزارتِ مذہبی امور کے کوآرڈینیٹر کاشف حسین اور دیگر عملے

پاکستان سے حج پروازوں کا سلسلہ جاری، عازمین مدینہ پہنچنے لگے Read More »

ایران امریکا مذاکرات: پاکستان خطے کے تنازعات کے پرامن حل کا حامی ہے، محسن نقوی

اسلام آباد: اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان متوقع مذاکرات کے دوسرے مرحلے سے قبل سفارتی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے، اسی سلسلے میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں مذاکراتی عمل کے دوسرے مرحلے کے لیے کیے گئے

ایران امریکا مذاکرات: پاکستان خطے کے تنازعات کے پرامن حل کا حامی ہے، محسن نقوی Read More »

ایران امریکا مذاکرات: اسلام آباد میں ریڈ زون بندش کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، جس کے باعث آج 21 اپریل بروز منگل کو ریڈ زون میں معمولات زندگی محدود کر دیے گئے ہیں۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈ زون میں قائم تمام وزارتوں، ڈویژنز

ایران امریکا مذاکرات: اسلام آباد میں ریڈ زون بندش کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

Scroll to Top