تازہ ترین

کویت نے سپلائی معاہدوں پر عمل سے عارضی معذرت کر لی

کویت نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث تیل کی ترسیل سے متعلق اپنے معاہدوں پر عملدرآمد سے وقتی معذرت کر لی ہے، جس کے بعد عالمی توانائی منڈیوں میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق آبنائے ہرمز میں سکیورٹی صورتحال خراب ہونے کے سبب جہاز رانی کا […]

کویت نے سپلائی معاہدوں پر عمل سے عارضی معذرت کر لی Read More »

معصوم مصطفیٰ قتل کیس: سوات پولیس نےدو ملزمان گرفتارکرلئے، آلہ قتل برآمد

شہزاد نوید ضلع سوات کے تھانہ رحیم آباد پولیس نے ایک اہم کارروائی کے دوران دریا میں نہاتے ہوئے معصوم بچے کی جان لینے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی پی او سوات محمد عمر خان کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او فضل رحیم خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ تفتیش کرتے

معصوم مصطفیٰ قتل کیس: سوات پولیس نےدو ملزمان گرفتارکرلئے، آلہ قتل برآمد Read More »

ایف آئی اے میں نوکری کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ملک بھر میں مختلف شعبوں میں 1394 خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ یہ بھرتیاں ادارے کی استعداد کار میں اضافے اور مختلف ونگز کو مزید فعال بنانے کے لیے کی جا رہی ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق یہ مواقع ان باصلاحیت نوجوانوں

ایف آئی اے میں نوکری کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

شہباز شریف سےصدر یورپی کونسل کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کا اعتراف

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر یورپی کونسل انتونیو کوسٹا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہےجس میں مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال اور علاقائی امن و سلامتی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے صدر یورپی کونسل کو مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کے لیے پاکستان کی

شہباز شریف سےصدر یورپی کونسل کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کا اعتراف Read More »

لکی مروت: بیگوخیل روڈ پر افسوسناک واقعہ، دو افراد نشانہ بن گئے

غلام اکبر مروت ضلع لکی مروت میں بیگوخیل سڑک پر لنگرخیل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے میں نشانہ بننے والے افراد کی شناخت صفی اللہ اور افنان خان کے ناموں سے ہوئی ہےجن کا تعلق بیگوخیل سے ہے۔ ذرائع نے مزید

لکی مروت: بیگوخیل روڈ پر افسوسناک واقعہ، دو افراد نشانہ بن گئے Read More »

‏اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، محکمہ صحت کے گریڈ 19 کاافسر گرفتار

قیصربخاری اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران محکمہ صحت کے گریڈ 19 کے اعلیٰ افسر اور ٹائپ ڈی ہسپتال کرک کے سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (MS) ڈاکٹر حلیم الرحمن کو گرفتار کر لیا ہے۔ اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق ملزم ڈاکٹر حلیم الرحمن پر مالی بدعنوانی، اختیارات کے ناجائز استعمال اور سرکاری ریکارڈ

‏اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، محکمہ صحت کے گریڈ 19 کاافسر گرفتار Read More »

سوات،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی پی رہنما و ویلیج چیئرمین شدید زخمی

شہزاد نوید سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے سخرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ویلیج کونسل لالکو کے چیئرمین اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے مقامی رہنما محمد قیوم شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق محمد قیوم کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ سخرہ میں موجود تھے۔ فائرنگ کے نتیجے

سوات،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی پی رہنما و ویلیج چیئرمین شدید زخمی Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا اہم بیان آگیا

وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے حکومتی پالیسی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ایندھن کی قیمتوں میں توازن برقرار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا اہم بیان آگیا Read More »

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس چند گھنٹوں میں پاکستان پہنچیں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ نائب صدر جے ڈی وینس ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اگلے چند گھنٹوں میں اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ نیویارک پوسٹ کی نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے ایران کے ساتھ تعلقات اور مذاکرات کے حوالے سے بھی اہم بیانات دیے۔ صدر ٹرمپ

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس چند گھنٹوں میں پاکستان پہنچیں گے، ٹرمپ Read More »

جنوبی وزیرستان لوئر،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی

نورعلی وزیر جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا کے علاقے سرکی کوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےایک بھائی جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ واقعے کے بعد مقتول کی لاش اور زخمی کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانامنتقل کر دیا گیا ہے۔ مقامی زرائع کے مطابق جاں بحق ہونے

جنوبی وزیرستان لوئر،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی Read More »

Scroll to Top