تازہ ترین

ایران کا مذاکرات کے دوسرے رائونڈ میں ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کا اعلان

ایران کا مذاکرات کے دوسرے رائونڈ میں ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کا اعلان

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ دوسرے دور کے مذاکرات کے لیے ایرانی وفد پاکستان کا دورہ نہیں کرے گا۔ ان کے مطابق ایران نے اس مرحلے پر مذاکرات میں شرکت کا کوئی ارادہ نہیں رکھا۔ ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ امریکا نے سیز […]

ایران کا مذاکرات کے دوسرے رائونڈ میں ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کا اعلان Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے صوابدیدی فنڈ میں اضافہ، اہم فیصلہ سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں تعلیمی انقلاب کی گونج، ہر بچے تک تعلیم پہنچانے کے عزم کیساتھ وزیر اعلیٰ کے بڑے فیصلے سامنے آ گئے

خیبرپختونخوا میں تعلیمی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت شعبہ تعلیم میں اصلاحات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبے میں جاری تعلیمی اصلاحات، ان کی پیش رفت اور موجودہ اقدامات کا تفصیلی جائزہ

خیبرپختونخوا میں تعلیمی انقلاب کی گونج، ہر بچے تک تعلیم پہنچانے کے عزم کیساتھ وزیر اعلیٰ کے بڑے فیصلے سامنے آ گئے Read More »

این-25 پر سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، بلوچستان ہائی وے پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری ، 9دہشتگرد جہنم واصل

بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے اہم کمانڈر سمیت 2 دہشتگرد مارے گئے

سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں خفیہ اطلاع پر کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ کارروائی 19 اپریل کو کی گئی، جس کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے

بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے اہم کمانڈر سمیت 2 دہشتگرد مارے گئے Read More »

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں پیٹرول کی قیمتیں بلند رہنے کا خدشہ ہے

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں پیٹرول کی قیمتیں بلند رہنے کا خدشہ ہے

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں عالمی توانائی مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال برقرار رہنے کا خدشہ ہے، جس کے باعث پیٹرول کی قیمتیں بلند سطح پر رہ سکتی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ نے خبردار کیا ہے کہ ایران سے کشیدگی

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں پیٹرول کی قیمتیں بلند رہنے کا خدشہ ہے Read More »

بھارت اور آسٹریلیا کی شہریت کی پیشکش ٹھکرا دی، صرف اپنے ملک کی نمائندگی جاری رکھوں گا، راشد خان

بھارت اور آسٹریلیا کی شہریت کی پیشکش ٹھکرا دی، صرف اپنے ملک کی نمائندگی جاری رکھوں گا، راشد خان

افغانستان کرکٹ ٹیم کے معروف لیگ اسپنر راشد خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھارت اور آسٹریلیا کی جانب سے شہریت اور ان ممالک کی نمائندگی کرنے کی پیشکش کی گئی تھی، تاہم انہوں نے ان تمام آفرز کو واضح طور پر مسترد کر دیا۔ این ڈی ٹی وی رپورٹ کے مطابق راشد خان

بھارت اور آسٹریلیا کی شہریت کی پیشکش ٹھکرا دی، صرف اپنے ملک کی نمائندگی جاری رکھوں گا، راشد خان Read More »

سونے کی چمک پھیکی پڑ گئی، عالمی مارکیٹ میں قیمتیں نیچے آ گئیں

سونے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں!عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں تیزی، فی اونس قیمت میں نمایاں اضافہ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، جہاں فی اونس قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ سیشنز میں سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر 1.59 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا اس وقت 4,792 سے 4,866 ڈالر

سونے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں!عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں تیزی، فی اونس قیمت میں نمایاں اضافہ Read More »

سہیل آفریدی کی کرپشن بے نقاب کرنے والے صحافیوں کو دھمکیاں دینا بزدلی ہے، میڈیا کسی کی بدمعاشی نہیں مانے گا،ارباب خضر حیات

جلسہ ناکام، توقعات دم توڑ گئیں، ارباب خضر حیات نے مردان جلسے کا بھانڈا پھوڑ دیا

مردان میں ہونے والے سیاسی جلسے کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ بڑی تعداد میں عوام شرکت کرے گی، تاہم زمینی صورتحال اس کے برعکس رہی۔ جلسہ گاہ میں لگائی گئی تقریباً 2 ہزار کرسیاں بھی مکمل طور پر نہ بھر سکیں، جس کے باعث مجموعی طور پر ماحول مایوس کن رہا۔ پاکستان

جلسہ ناکام، توقعات دم توڑ گئیں، ارباب خضر حیات نے مردان جلسے کا بھانڈا پھوڑ دیا Read More »

بارشوں کا اصل سلسلہ ابھی باقی، مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

بادل چھائیں گے یا دھوپ نکلے گی؟ آئندہ 24 گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

بادل چھائیں گے یا دھوپ نکلے گی؟ آئندہ 24 گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Read More »

خام تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، قیمتوں میں ناقابل یقین اضافہ

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور غیر یقینی صورتحال کے باعث ہفتے کے آغاز پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں قیمتیں تقریباً 7 فیصد تک بڑھ گئیں۔ ذرائع کے مطابق ایرانی جہاز پر مبینہ امریکی حملے اور ایران کی جانب سے ممکنہ جوابی کارروائی

خام تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، قیمتوں میں ناقابل یقین اضافہ Read More »

موبائل صارفین ہوشیار، سائبر فراڈ کا نیا طریقہ، پی ٹی اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں بڑھتے ہوئے سائبر فراڈ کے پیش نظر شہریوں کے لیے ایک جامع ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں جعلی کالز اور پیغامات کے ذریعے ہونے والی دھوکہ دہی سے بچنے کی تاکید کی گئی ہے۔ اتھارٹی کے مطابق جعل ساز اکثر خود

موبائل صارفین ہوشیار، سائبر فراڈ کا نیا طریقہ، پی ٹی اے کا الرٹ جاری Read More »

Scroll to Top