تازہ ترین

پی سی بی نے سرلنکن کھلاڑی کو پی ایس ایل 12کیلئے نااہل قراردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر سری لنکن کرکٹر داسن شناکا پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی ہےجس کے باعث وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں ایڈیشن کے لیے نااہل قرار پائے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے […]

پی سی بی نے سرلنکن کھلاڑی کو پی ایس ایل 12کیلئے نااہل قراردیا Read More »

اسمارٹ میٹرز کی تنصیب لازمی قرار، وزارتِ توانائی اور آئی ایف سی میں معاہدہ طے

پاکستان کے پاور سیکٹر میں اصلاحات اور بجلی کی تقسیم کے نظام کو جدید بنانے کے لیے وزارتِ توانائی اور انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کے درمیان ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت ملک بھر میں تقریباً ایک کروڑ بجلی صارفین کو اسمارٹ میٹرز فراہم کیے جائیں

اسمارٹ میٹرز کی تنصیب لازمی قرار، وزارتِ توانائی اور آئی ایف سی میں معاہدہ طے Read More »

خیبرپختونخوااسمبلی میں گداگری کے خلاف بل پیش، جرمانے اور قید کی سزائیں تجویز

شاہد جان خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر سے پیشہ ورانہ بھیک مانگنے کے سلسلے کو ختم کرنے کے لیے “ویگرینسی ایکٹ 2026” اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔ اس مجوزہ قانون کے تحت گداگری کے خاتمے کے لیے ایک صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کی جائے گی جسے یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ عادی بھکاریوں

خیبرپختونخوااسمبلی میں گداگری کے خلاف بل پیش، جرمانے اور قید کی سزائیں تجویز Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایوان کے بجائے کرکٹ سٹیڈیم میں طلب، مراسلہ جاری

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں طلب، تیاریاں شروع

شاہدجان سیکرٹری خیبر پختونخوا اسمبلی نے اراکینِ اسمبلی کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے کہ صوبائی اسمبلی کا آئندہ اجلاس 22 اپریل کو سہ پہر 03 بجے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ جاری کردہ مراسلے کے مطابق اسمبلی اجلاس کو روایتی ہال کے بجائے سٹیڈیم میں بلانے کا یہ فیصلہ صوبائی اسمبلی

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں طلب، تیاریاں شروع Read More »

سیمنٹ سیکٹر میں زبردست انقلاب، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری منظور، معیشت کیلئے بڑی خوشخبری

سیمنٹ کہیں سستا تو کہیں مہنگاہوگیا،خریداروں کیلئے اہم خبر

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں کے حوالے سے پاکستان بیورو آف شماریات کی حالیہ رپورٹ میں دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں۔ 16 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران شمالی اور جنوبی حصوں میں قیمتوں کا رجحان ایک دوسرے سے مختلف رہا۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری

سیمنٹ کہیں سستا تو کہیں مہنگاہوگیا،خریداروں کیلئے اہم خبر Read More »

پشاور یونیورسٹی میں بحران سنگین، ملازمین کی ہڑتال تیسرے ہفتے میں داخل

پشاور یونیورسٹی میں بحران سنگین، ملازمین کی ہڑتال تیسرے ہفتے میں داخل

پشاور یونیورسٹی کے کلاس تھری، کلاس فور اور سینیٹیشن ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی کے خلاف قلم چھوڑ اور کام چھوڑ ہڑتال تیسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے۔ ملازمین نے احتجاج میں مزید شدت لاتے ہوئے آج سے تالہ بندی ہڑتال کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتجاج

پشاور یونیورسٹی میں بحران سنگین، ملازمین کی ہڑتال تیسرے ہفتے میں داخل Read More »

مذاکرات بند نہیں ہوئے!صحافی انس ملک نے ایران کے بیان کی اصل حقیقت بتا دی

مذاکرات بند نہیں ہوئے!صحافی انس ملک نے ایران کے بیان کی اصل حقیقت بتا دی

سینئر صحافی انس ملک نے ایران کے حالیہ سفارتی بیان سے متعلق اہم وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے بیان کو مختلف پلیٹ فارمز پر سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، جس سے غلط فہمیاں جنم لے رہی ہیں۔ سفارتی حلقوں کے مطابق ایران

مذاکرات بند نہیں ہوئے!صحافی انس ملک نے ایران کے بیان کی اصل حقیقت بتا دی Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی کے وقار کیخلاف رپورٹ،مسخ کارروائی یا تقریر شائع کرنے پر قید اور سزا ہوگی، ایکٹ منظور

عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں، مگر کے پی اسمبلی میں تنخواہوں میں اضافے کی تیاریاں جاری ہیں

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے قانون سازی کے بجائے تنخواہوں میں اضافے کا اختیار اسمبلی کی فنانس کمیٹی کو دینے کے لیے بلز بھی تیار کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی

عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں، مگر کے پی اسمبلی میں تنخواہوں میں اضافے کی تیاریاں جاری ہیں Read More »

مہنگائی کا ایک اور وار! گھی اور آئل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

مہنگائی کا ایک اور وار! گھی اور آئل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

ملک میں مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، گھی اور آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد عوام کی پریشانی مزید بڑھ گئی ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں کریانہ مرچنٹس کے مطابق مختلف اقسام کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق درجہ

مہنگائی کا ایک اور وار! گھی اور آئل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں Read More »

ایک روز کے وقفے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ایک روز کے وقفے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ایک روز وقفے کے بعد عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 49 ڈالر کمی کے بعد 4788 ڈالر تک آ گئی۔ مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی، تاہم اس کے

ایک روز کے وقفے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

Scroll to Top