تازہ ترین

متاثرہ آنکھ کا فالو اپ چیک اپ،بشریٰ بی بی سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے الشفاء آئی ہسپتال منتقل

بشریٰ بی بی کی صحت کا معاملہ، معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا ردعمل سامنے آ گیا

بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت کے معاملے پر سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے، جس پر معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے سخت ردعمل دیتے ہوئے پنجاب حکومت پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں شفیع جان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی صحت کے معاملے نے […]

بشریٰ بی بی کی صحت کا معاملہ، معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا ردعمل سامنے آ گیا Read More »

سامان اٹھائیں تو جائیں کہاں؟ مردان میں جلسے نے دکانداروں کو مشکلات میں ڈال دیا

سامان اٹھائیں تو جائیں کہاں؟ مردان میں جلسے نے دکانداروں کو مشکلات میں ڈال دیا

مردان میں منعقدہ سیاسی جلسے کے باعث مقامی دکانداروں اور کاروباری افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے، جس پر انہوں نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج اور ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے دورہ مردان ریلوے اسٹیشن کے موقع پر ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں سیاسی جلسے کا

سامان اٹھائیں تو جائیں کہاں؟ مردان میں جلسے نے دکانداروں کو مشکلات میں ڈال دیا Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مارکیٹ میں قیمتیں نئی بلند سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے Read More »

خطے میں اہم پیش رفت!ایران نے فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا

خطے میں اہم پیش رفت!ایران نے فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا

ایران کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ملک بھر میں فضائی حدود کو مرحلہ وار دوبارہ کھولا جا رہا ہے، جس کے تحت ہفتے کی صبح مقامی وقت کے مطابق 7 بجے سے مختلف ہوائی اڈوں پر پروازوں کی بحالی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام نے تصدیق

خطے میں اہم پیش رفت!ایران نے فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا Read More »

فلائٹ سے پہلے ایف آئی اے کا بڑا ایکشن! جعلی دستاویزات کیساتھ بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام

فلائٹ سے پہلے ایف آئی اے کا بڑا ایکشن! جعلی دستاویزات کیساتھ بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام

پشاور میں امیگریشن کلیئرنس کے دوران ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو مسافروں کو بیرون ملک روانگی سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے حمزہ مختار اور محمد بدرالدین فلائٹ نمبر FZ-376 کے ذریعے تنزانیہ جا رہے تھے کہ دورانِ چیکنگ انہیں روک لیا گیا۔ ابتدائی جانچ کے

فلائٹ سے پہلے ایف آئی اے کا بڑا ایکشن! جعلی دستاویزات کیساتھ بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام Read More »

فیول کی قیمتوں میں بڑا سرپرائز! لائٹ ڈیزل 70 روپے سے زائد سستا

فیول کی قیمتوں میں بڑا سرپرائز! لائٹ ڈیزل 70 روپے سے زائد سستا

عالمی مارکیٹ کے اثرات، پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول کی قیمتوں میں نمایاں کمی، عوام کو ریلیف عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی ظاہر ہونے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔

فیول کی قیمتوں میں بڑا سرپرائز! لائٹ ڈیزل 70 روپے سے زائد سستا Read More »

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے

سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے اہم دورے کے بعد شہباز شریف وطن واپس روانہ

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا اہم اور کامیاب سفارتی دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان روانہ ہو گئے ہیں۔ انطالیہ سے روانگی کے موقع پر وزیراعظم نے ترک صدر رجب طیب اردوان کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ انطالیہ کے دورے کی خوشگوار اور یادگار یادیں اپنے ساتھ

سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے اہم دورے کے بعد شہباز شریف وطن واپس روانہ Read More »

عوام کیلئے بڑی ریلیف! ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی

عوام کیلئے بڑی ریلیف! ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی

آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد ملک میں ایل پی جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے نتیجے میں فی کلو قیمت میں 20 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ کمی کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 390 روپے کی سطح پر آ

عوام کیلئے بڑی ریلیف! ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی Read More »

معرکہ حق میں پاکستان آرمی کی حکمت عملی دنیا نے تسلیم کر لی، چیف آف ایئر اسٹاف

معرکہ حق میں پاکستان آرمی کی حکمت عملی دنیا نے تسلیم کر لی، چیف آف ایئر اسٹاف

معرکۂ حق میں پاکستان کی عسکری حکمت عملی کا عالمی اعتراف، دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا عزم دہرایا گیا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ معرکۂ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کے دوران پاکستان آرمی کی حکمت عملی کو

معرکہ حق میں پاکستان آرمی کی حکمت عملی دنیا نے تسلیم کر لی، چیف آف ایئر اسٹاف Read More »

تیل کی قیمتوں میں اچانک بڑی گراوٹ! خام تیل 83 ڈالر تک آ گرا، مزید کمی کا امکان

تیل کی قیمتوں میں اچانک بڑی گراوٹ! خام تیل 83 ڈالر تک آ گرا، مزید کمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں امریکی خام تیل کی قیمت 11 فیصد کمی کے بعد 83 ڈالر فی بیرل تک آ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کمی کی بڑی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبریں ہیں، جس کے

تیل کی قیمتوں میں اچانک بڑی گراوٹ! خام تیل 83 ڈالر تک آ گرا، مزید کمی کا امکان Read More »

Scroll to Top