گوہر ایوب کا پی ٹی آئی کی انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی سےکرپشن سیکنڈلز کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ
شاہد جان پاکستان تحریک انصاف یوتھ پشاور ریجن کے سینئر نائب صدر گوہر ایوب کا کہنا ہے کہ اس وقت صوبے میں کرپشن کے اسکینڈلز کے حوالے سے خبریں سامنے آرہی ہیں اور اقتدار میں بیٹھے پاکستان تحریک انصاف کے اپنے ہی لوگوں کی وجہ سے پارٹی پر عوام اور اپنے کارکنان کا اعتماد ختم […]










