تازہ ترین

خام تیل کی قیمتیں قابو سے باہر، عالمی منڈی میں قیمت 9 فیصد بڑھ گئی

ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں جاری ایران-امریکا مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم ہوگئے، جس کے فوری بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت […]

خام تیل کی قیمتیں قابو سے باہر، عالمی منڈی میں قیمت 9 فیصد بڑھ گئی Read More »

شکریہ پاکستان، شکریہ فیلڈ مارشل، ایرانی میڈیا پر پاکستان کے حق میں نغمہ جاری

ایک ایرانی گلوکار کی جانب سے پاکستان کے کردار پر اظہارِ تشکر کے طور پر نیا نغمہ “پاکستان تشکر” ریلیز کیا گیا ہے، جو سوشل میڈیا اور ایرانی میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ نغمے میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور سفارتی روابط کو آگے بڑھانے میں پاکستان کے

شکریہ پاکستان، شکریہ فیلڈ مارشل، ایرانی میڈیا پر پاکستان کے حق میں نغمہ جاری Read More »

جنگ بندی برقرار، ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی اور ایران کو تیل نہ بیچنے دینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ جنگ بندی برقرار ہے اور ہم آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کرنے جا رہے ہیں، ایران کوتل نہیں بیچنے دینگے۔ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے امریکی صدرنے کہا کہ ایران نے وعدہ کیا تھا آبنائے ہرمز کھولے گا لیکن اس نے جھوٹ بولا ، ہم نے ایران

جنگ بندی برقرار، ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی اور ایران کو تیل نہ بیچنے دینے کا اعلان Read More »

سونے سے پہلے پانی پینے والوں کے لیے اہم خبر

بیشتر افراد سونے سے قبل پانی پینے کی عادت رکھتے ہیں، تاہم ماہرین کے مطابق یہ معمول صحت پر مثبت اور منفی دونوں طرح کے اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جسم میں پانی کی مناسب مقدار برقرار رکھنا دماغی اور جسمانی افعال کے لیے انتہائی ضروری

سونے سے پہلے پانی پینے والوں کے لیے اہم خبر Read More »

ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کا نام نمایاں، عالمی سطح پر اہم ملک قرار دے دیا گیا

امریکا کی معروف تعلیمی درسگاہ ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ پاکستان کانفرنس کے دوران امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے اہم خطاب کرتے ہوئے پاکستان کو عالمی سطح پر ایک باصلاحیت اور کلیدی ملک قرار دیا ہے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مثبت سفارتی کوششوں کے باعث اسے امریکا

ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کا نام نمایاں، عالمی سطح پر اہم ملک قرار دے دیا گیا Read More »

اسلام آباد معاہدہ آخری مرحلے میں کیوں رک گیا؟ ایران کا امریکا پر بڑا ردعمل سامنے آگیا

تہران : ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پانے کے قریب تھا، تاہم امریکا کے سخت رویے نے اس عمل میں رکاوٹ ڈال دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ تقریباً

اسلام آباد معاہدہ آخری مرحلے میں کیوں رک گیا؟ ایران کا امریکا پر بڑا ردعمل سامنے آگیا Read More »

ٹرمپ دوبارہ جنگ کا رخ نہیں کریں گے، انہیں اس کے نتائج کا اندازہ ہو گیا، دی اکنامسٹ

برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف دوبارہ جنگ کی طرف نہیں جائیں گے ، وہ سمجھ چکے ہیں انہیں یہ جنگ شروع ہی نہیں کرنی چاہیے تھی۔ دی اکنامسٹ کے مطابق  ہر جنگ میں کم ازکم کسی ایک کی شکست ہوتی ہے، اگر ایران میں جاری

ٹرمپ دوبارہ جنگ کا رخ نہیں کریں گے، انہیں اس کے نتائج کا اندازہ ہو گیا، دی اکنامسٹ Read More »

آئی فون 18 پرو میکس سے متعلق صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

معروف ٹیکنالوجی کمپنی Apple نے اپنے نئے فلیگ شپ اسمارٹ فون iPhone 18 Pro Max کے ذریعے ایک بڑا تکنیکی قدم اٹھانے کی تیاری کر لی ہے، جس میں جدید کیمرا ٹیکنالوجی، بہتر بیٹری پرفارمنس اور نئی کنیکٹیویٹی فیچرز شامل ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی نے اس بار اپنی پراڈکٹ لانچ کرنے کی حکمت

آئی فون 18 پرو میکس سے متعلق صارفین کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

پاکستان میں موسمیاتی خطرات سے متعلق اہم رپورٹ جاری

اسلا م آباد: مسابقتی کمیشن آف پاکستان (Competition Commission of Pakistan) کی ایک تازہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر فوری اور مؤثر اقدامات نہ کیے گئے تو 2050 تک پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے باعث شدید معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اور یہ نقصانات ملک کی مجموعی قومی پیداوار

پاکستان میں موسمیاتی خطرات سے متعلق اہم رپورٹ جاری Read More »

پاک فوج، پنجاب رینجرز ، اسلام آباد پولیس اور فیڈرل کانسٹیبلری کی کارکردگی پر محسن نقوی کا بڑا اعتراف

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں ہونے والے اہم مذاکرات کے دوران سیکیورٹی کے شاندار اور مؤثر انتظامات پر پاک فوج، پنجاب رینجرز، فیڈرل کانسٹیبلری سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ نے “اسلام آباد ٹاکس” کے موقع پر کیے گئے سیکیورٹی

پاک فوج، پنجاب رینجرز ، اسلام آباد پولیس اور فیڈرل کانسٹیبلری کی کارکردگی پر محسن نقوی کا بڑا اعتراف Read More »

Scroll to Top