تازہ ترین

خطے میں امن کی طرف اہم قدم، پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات اسلام آباد کے لیے ایک بڑی سفارتی کامیابی ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ان مذاکرات کے نتیجے میں جنگ بندی میں مزید توسیع ہوتی […]

خطے میں امن کی طرف اہم قدم، پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں ہیں، احسن اقبال Read More »

اسلام آباد میں تاریخی فون کالز، عالمی رہنماوں کی توجہ، شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی سفارتی خدمات کوسراہا گیا

اسلام آباد: پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کر لی ہے اور ملک خطے میں امن کی قیادت کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس دوران متعدد عالمی رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطے کیے، جن میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل

اسلام آباد میں تاریخی فون کالز، عالمی رہنماوں کی توجہ، شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی سفارتی خدمات کوسراہا گیا Read More »

سعودی عرب سے پروازوں کے حوالے سے مسافروں کے لیے اہم اعلان

ریاض: سعودی ایئرلائنز نے اعلان کیا ہے کہ 11 اپریل (ہفتہ) سے دبئی، ابوظبی اور عمان کے لیے جزوی طور پر فضائی آپریشن بحال کیا جا رہا ہے، جس کے تحت پروازیں مرحلہ وار دوبارہ شروع ہوں گی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب سے دبئی، ابوظبی اور سلطنت عمان کے لیے پروازیں روزانہ کی

سعودی عرب سے پروازوں کے حوالے سے مسافروں کے لیے اہم اعلان Read More »

رات گئے بنوں پولیس کی کامیاب کارروائی، بڑا منصوبہ ناکام

بنوں : بنوں کے علاقے غوریوالہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا گیا، جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور لوٹی گئی رقم بھی برآمد کر لی گئی۔ پولیس کے مطابق تھانہ غوریوالہ کی نفری معمول کی گشت پر تھی کہ نیو

رات گئے بنوں پولیس کی کامیاب کارروائی، بڑا منصوبہ ناکام Read More »

سینئر سیاست دان اور سابق گورنر انتقال کر گئے

ڈیرہ غازی خان: ملک کے سینئر سیاستدان اور سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج رہے۔ ان کی عمر 90 برس تھی۔ اہل خانہ کے مطابق سردار ذوالفقار علی کھوسہ نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ عوامی

سینئر سیاست دان اور سابق گورنر انتقال کر گئے Read More »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے نوٹیفکیشن کی حقیقت سامنے آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفکیشن مکمل طور پر جعلی ثابت ہوا ہے۔ نوٹیفکیشن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 78 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر کی غیر معمولی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے نوٹیفکیشن کی حقیقت سامنے آگئی Read More »

بابر اعظم اور کوشل مینڈس نے پی ایس ایل میں شراکت داری کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم اور اوپنر کوشل مینڈس نے پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے سب سے بڑی شراکت داری کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں دونوں بلے بازوں نے دوسری وکٹ

بابر اعظم اور کوشل مینڈس نے پی ایس ایل میں شراکت داری کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

معید پیرزادہ کی پاکستان کے خلاف نفرت انگیز مہم ،بھارتی چینلز پر جا کر پاکستان خلاف سازشیں

ایک جانب جہاں عالمی سطح پر امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے پاکستان کی مخلصانہ امن کوششوں کو بھرپور سراہا جا رہا ہے وہیں دوسری جانب تجزیہ نگار معید پیرزادہ بھارتی میڈیا پر پاکستان کے خلاف  نفرت انگیز مہم اور سازشوں میں مصروف ہیں۔ اطلاعات کے مطابق معید پیرزادہ نے بھارتی ٹی

معید پیرزادہ کی پاکستان کے خلاف نفرت انگیز مہم ،بھارتی چینلز پر جا کر پاکستان خلاف سازشیں Read More »

پشاورمیں حوالہ ہنڈی کے خلاف ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، کروڑوں روپے برآمد، ملزمان گرفتار

کاشف الدین سید فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پشاور کے علاقوں خیبر بازار اور قابلی گیٹ میں کامیاب چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت انیس ولد محمد ذوالفقار اور

پشاورمیں حوالہ ہنڈی کے خلاف ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، کروڑوں روپے برآمد، ملزمان گرفتار Read More »

برطانیہ نے مختلف کیٹیگریز کے لیے ویزا فیسوں میں اضافہ کر دیا

برطانیہ جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے جہاں برطانوی حکومت نے مختلف ویزا کیٹیگریز کی فیسوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی ہوم آفس کے مطابق ویزا فیسوں میں اس اضافے کا اطلاق بدھ 8 اپریل سے ہو چکا ہے۔ نئی تبدیلیوں کے تحت نیشنلٹی کی درخواستوں پر

برطانیہ نے مختلف کیٹیگریز کے لیے ویزا فیسوں میں اضافہ کر دیا Read More »

Scroll to Top