تازہ ترین

شمالی وزیرستان، دراندازی کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والے 8 خوارج کی شناخت ہوگئی،2 افغان شہری نکلے

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے سرحد پار سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے جن خوارج کو ہلاک کیا تھا ان کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔  یکم اپریل 2026 کو ہونے والے اس کامیاب آپریشن میں ہلاک ہونے والے 8دہشت گردوں میں سے دو افغان شہری […]

شمالی وزیرستان، دراندازی کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والے 8 خوارج کی شناخت ہوگئی،2 افغان شہری نکلے Read More »

شانگلہ،الپوری بورڈ کے قریب گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد زخمی

سہیل خان شانگلہ کے علاقے الپوری بورڈ کے مقام پر تیز رفتار گاڑی ڈرائیورگہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم کو حادثے کی اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم اور ایمبولینسز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے کھائی سے

شانگلہ،الپوری بورڈ کے قریب گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد زخمی Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر چیئرمین پی ٹی آئی کاردعمل

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پربیرسٹر گوہر کا ردعمل

عظمت اللہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، سابق صوبائی وزیرتیمور سلیم جھگڑا اورتحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے خیبرپختونخوا ہاؤس میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو مسترد کر دیا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے پریس کانفرنس کے دوران ون پوائنٹ ایجنڈے پر

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پربیرسٹر گوہر کا ردعمل Read More »

مالی بحران اور غیر ترقیاتی اخراجات،خیبرپختونخوا کا 157 ارب روپے کا سرپلس بجٹ خطرے میں پڑ گیا

محمد اعجاز آفریدی مالی بدحالی اور غیر ترقیاتی اخراجات کی وجہ سے خیبرپختونخوا حکومت کا 157 ارب روپے سرپلس بجٹ خطرے میں پڑ گیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارے کی جانب سے صوبے کے لئے 220 ارب روپے سرپلس دینے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس کی وجہ سے رواں مالی سال 2025-26 ءکے

مالی بحران اور غیر ترقیاتی اخراجات،خیبرپختونخوا کا 157 ارب روپے کا سرپلس بجٹ خطرے میں پڑ گیا Read More »

وزیراعظم کی ہدایت پر ٹول پلازہ فیس میں اضافہ معطل، نوٹیفکیشن واپس

وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر ٹول پلازہ ٹیکس میں ہونے والا سہہ ماہی اضافہ فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو یکم اپریل کو جاری کردہ نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں

وزیراعظم کی ہدایت پر ٹول پلازہ فیس میں اضافہ معطل، نوٹیفکیشن واپس Read More »

مشکل وقت میں بڑا سہارا، وفاق اور پنجاب میں بس اور ٹرین سفر فری، خیبرپختونخوا میں یہ سہولت ناپید، عوام حکومت کا منہ تکنے لگے

مشکل معاشی حالات میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے وفاقی دارالحکومت اور پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کو مفت کر دیا گیا ہے جبکہ خیبرپختونخوا کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں۔ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کل سے اسلام آباد میں عام عوام کے لیے تمام بس اور ٹرین خدمات اگلے 30 دنوں

مشکل وقت میں بڑا سہارا، وفاق اور پنجاب میں بس اور ٹرین سفر فری، خیبرپختونخوا میں یہ سہولت ناپید، عوام حکومت کا منہ تکنے لگے Read More »

اسلام آباد میں سفر اب مفت، وزیراعظم کی ہدایت پر پبلک ٹرانسپورٹ 30 دن کے لیے فری

وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کل سے اسلام آباد میں عام عوام کے لیے تمام پبلک ٹرانسپورٹ خدمات اگلے 30 دنوں کے لیے بلا معاوضہ فراہم کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اقدام شہریوں کو مالی ریلیف دینے اور روزمرہ

اسلام آباد میں سفر اب مفت، وزیراعظم کی ہدایت پر پبلک ٹرانسپورٹ 30 دن کے لیے فری Read More »

پنجاب آگے نکل گیا، وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے مطابق اورنج لائن میٹرو ٹرین، میٹرو بس سروس، سپیڈو بس اور گرین الیکٹرو بس میں سفر مفت ہوگا جس سے شہریوں کو براہِ راست مالی

پنجاب آگے نکل گیا، وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت کر دی Read More »

ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر پاکستانی شہری کتنا ٹیکس ادا کرتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستانی شہری ہر لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر ٹیکس اور دیگر مارجنز کی مد میں بھاری ادائیگیاں کر رہے ہیں جس کی تفصیلات حال ہی میں سامنے آئی ہیں۔ ہر لیٹر پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 46 فیصد ٹیکس اور منافع جات شامل ہیں، شہری ایک لیٹر پیٹرول پر صرف ٹیکس کی مد میں 211

ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر پاکستانی شہری کتنا ٹیکس ادا کرتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

بارشوں سے خیبرپختونخوا میں ہلاکتیں اور تباہی، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق بارشوں کے دوران گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے اب تک 26 افراد جاں بحق اور 77 زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں

بارشوں سے خیبرپختونخوا میں ہلاکتیں اور تباہی، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ Read More »

Scroll to Top