تازہ ترین

پشاور میں پولیس مقابلہ، دو اشتہاری ملزمان ہلاک، متعدد فرار

کاشف عزیز پشاور: پشاور کے علاقے ریگی قبرستان کے قریب پولیس اور اشتہاری ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو اشتہاری ملزمان ہلاک ہوگئے، جبکہ ان کے کئی ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اشتہاری ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، جس دوران ملزمان […]

پشاور میں پولیس مقابلہ، دو اشتہاری ملزمان ہلاک، متعدد فرار Read More »

خیبرپختونخوا میں مستحق قیدیوں کے لیے مفت قانونی امداد کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے فوجداری مقدمات کا سامنا کرنے والے مستحق اور خواتین قیدیوں کو مفت قانونی امداد فراہم کرنے کے لیے اہم اقدام اٹھا لیا ہے۔ صوبے کی مختلف جیلوں میں قیدیوں کو قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے لیگل ایڈ ڈیسک کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں، جو نادار قیدیوں کے مقدمات کا

خیبرپختونخوا میں مستحق قیدیوں کے لیے مفت قانونی امداد کا فیصلہ Read More »

جولائی دہشتگردی کے لحاظ سے سال کا سب سے خونریز مہینہ قرار، 205 افراد جاں بحق

پشاور: ملک میں دہشتگردی کے واقعات کے حوالے سے ماہ جولائی انتہائی بھاری ثابت ہوا، جہاں ایک ماہ کے دوران مختلف حملوں میں 205 افراد جاں بحق جبکہ 218 افراد زخمی ہوئے۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کنفلیکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کی ماہانہ سکیورٹی رپورٹ کے مطابق جولائی سال رواں کا سب سے خونریز مہینہ رہا، جس

جولائی دہشتگردی کے لحاظ سے سال کا سب سے خونریز مہینہ قرار، 205 افراد جاں بحق Read More »

خیبرپختونخوا میں منی لانڈرنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، مشکوک اکاؤنٹس منجمد

پشاور: خیبرپختونخوا میں منی لانڈرنگ کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، جہاں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشکوک مالی سرگرمیوں میں ملوث افراد اور سہولت کاروں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کی نشاندہی

خیبرپختونخوا میں منی لانڈرنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، مشکوک اکاؤنٹس منجمد Read More »

سوات کبل واقعہ، تحقیقات میں اہم پیش رفت، حملہ آور کی شناخت ہوگئی، آئی جی خیبر پختونخوا

شہزاد نوید سوات: سوات کبل پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے سوات کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیدو شریف ہسپتال میں زیر علاج زخمی پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی عیادت کی۔ آئی جی خیبرپختونخوا نے زخمیوں کی خیریت دریافت کی اور انہیں فراہم کی

سوات کبل واقعہ، تحقیقات میں اہم پیش رفت، حملہ آور کی شناخت ہوگئی، آئی جی خیبر پختونخوا Read More »

سوات کبل خودکش دھماکہ، دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

شہزاد نوید سوات: سوات میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں درج کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ کبل کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں

سوات کبل خودکش دھماکہ، دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں بڑی پیش رفت، انڈیکس میں نمایاں اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ مذاکرات کے آغاز کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 2700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد پاکستان اسٹاک

اسٹاک مارکیٹ میں بڑی پیش رفت، انڈیکس میں نمایاں اضافہ Read More »

آزاد کشمیر انتخابات کی رپورٹنگ پر بڑا تنازع، الجزیرہ کے خلاف حکومت کا سخت ردعمل

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے دوران بین الاقوامی نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹنگ پر وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ردعمل سامنے آگیا ہے۔ وزارت اطلاعات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں الجزیرہ کی رپورٹنگ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ادارے نے

آزاد کشمیر انتخابات کی رپورٹنگ پر بڑا تنازع، الجزیرہ کے خلاف حکومت کا سخت ردعمل Read More »

سوات کبل خودکش دھماکہ، شہداء کی تعداد 17 ہوگئی، پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

شہزاد نوید سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے مین گیٹ کے سامنے ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس ٹریننگ اسکول سوات میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق دھماکے میں

سوات کبل خودکش دھماکہ، شہداء کی تعداد 17 ہوگئی، پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا Read More »

شاہین آفریدی ذاتی وجوہات کے باعث لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی ذاتی وجوہات کے باعث لنکا پریمیئر لیگ (LPL) ادھوری چھوڑ کر پاکستان واپس آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی لیگ میں کینڈی رائلز کی نمائندگی کر رہے تھے، تاہم انہوں نے ذاتی مصروفیات کے باعث ایونٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ لیگ

شاہین آفریدی ذاتی وجوہات کے باعث لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آگئے Read More »

Scroll to Top