تازہ ترین

نادرا نے شناختی نظام کے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنے شناختی نظام کو مزید جدید اور مضبوط بنانے کے لیے بڑے اقدامات شروع کر دیے ہیں، جن کا مقصد شہریوں کی رجسٹریشن کے عمل کو شفاف، مؤثر اور قانونی دائرے میں یقینی بنانا ہے۔ نادرا نے اپنی نئی پالیسی کے تحت چہرے کی شناخت […]

نادرا نے شناختی نظام کے متعلق بڑا اعلان Read More »

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے معروف کمپنی کا لائسنس منسوخ کر دیا

اسٹیٹ بینک نے میسرز ال صحارا ایکس چینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کر دیا۔ کمپنی زرمبادلہ کے کاروبار سے محروماسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ میسرز ال صحارا ایکس چینج کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کا اجازت نامہ منسوخ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد کمپنی زرمبادلہ کے کسی بھی قسم کے کاروبار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے معروف کمپنی کا لائسنس منسوخ کر دیا Read More »

خطے کی صورتحال کا اثر، مہنگائی 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: خطے کی کشیدہ صورتحال کے اثرات پاکستان پر بھی پڑنےلگے، ملک میں مارچ میں مہنگائی 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق فروری کے مقابلے میں مارچ میں مہنگائی کی شرح میں 1.18

خطے کی صورتحال کا اثر، مہنگائی 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »

خیبر پختونخوا میں میرٹ کی بنیاد پر شفاف بھرتیاں، نئے قواعد نافذ

پشاور : محکمہ موسمیاتی تبدیلی، جنگلات، ماحولیات و جنگلی حیات، خیبر پختونخوا نے صوبے میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف، منصفانہ اور میرٹ پر مبنی بنانے کے لیے جامع اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ضابطہ کار) جاری کر دیے ہیں۔ یہ اہم اقدام سیکرٹری محکمہ موسمیاتی تبدیلی کی ہدایات کی روشنی میں 30 مارچ 2026 کو منعقدہ

خیبر پختونخوا میں میرٹ کی بنیاد پر شفاف بھرتیاں، نئے قواعد نافذ Read More »

ایران کا امریکہ کو سخت پیغام، ایرانی مسلح افواج کا رد عمل سامنے آ گیا

تہران : ایرانی مسلح افواج کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے امریکی دھمکیوں کے جواب میں سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم اور مسلح افواج اپنے ملک پر حملہ کرنے والوں کے پاؤں کاٹ دیں گے۔ ذوالفقاری نے زور دیا کہ تاریخ گواہ ہے کہ ایران نے کبھی دشمن کے سامنے سر

ایران کا امریکہ کو سخت پیغام، ایرانی مسلح افواج کا رد عمل سامنے آ گیا Read More »

امریکی نائب صدر نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے ایران کو ٹرمپ کا سخت پیغام بھجوا دیا

واشنگٹن : برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے ثالث کاروں کے ذریعے ایران کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سخت پیغام پہنچایا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ رابطہ ایران کے موجودہ تنازع پر امریکی موقف پہنچانے کے لیے کیا گیا۔ خبر ایجنسی کے

امریکی نائب صدر نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے ایران کو ٹرمپ کا سخت پیغام بھجوا دیا Read More »

ہفتے میں 3 چھٹیاں، طلبہ کے لیے موجیں ہی موجیں

خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے صوبے بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے ہفتے میں 4 روزہ ورکنگ ماڈل متعارف کروا دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب جمعہ اور ہفتہ کو اسکول بند رہیں گے، جبکہ تدریسی عمل پیر سے جمعرات تک جاری رہے گا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے

ہفتے میں 3 چھٹیاں، طلبہ کے لیے موجیں ہی موجیں Read More »

پاکستانی اور چینی بحریہ کی مشترکہ مشق سی گارڈین 4 کامیابی سے اختتام پذیر

پاک بحریہ اور چینی پیپلز لبریشن آرمی (PLA) نیوی کی مشترکہ سی گارڈین 4 مشق 25 مارچ سے یکم اپریل تک کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی، جس کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان عملی ہم آہنگی اور سمندری تعاون کو مزید مضبوط بنانا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)

پاکستانی اور چینی بحریہ کی مشترکہ مشق سی گارڈین 4 کامیابی سے اختتام پذیر Read More »

اورکزئی کے توڈہ میلہ میں سیکیورٹی فورسز اور خوارجین کے مابین جھڑپیں، خوارجین کو نشانہ بنایا گیا

اورکزئی: اورکزئی کے علاقے توڈہ میلہ میں یکم اپریل 2026 کو سیکیورٹی فورسز اور خوارجین کے مابین جھڑپیں ہوئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق پولیس نے کچھ مشکوک افراد کو سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ کی جانب جاتے ہوئے دیکھا، جس کے بعد فورسز نے فوری ردعمل دیتے ہوئے انہیں فائر کے ذریعے نشانہ بنایا۔ ذرائع

اورکزئی کے توڈہ میلہ میں سیکیورٹی فورسز اور خوارجین کے مابین جھڑپیں، خوارجین کو نشانہ بنایا گیا Read More »

غضبُ للحق جاری: باجوڑ، نواپاس اور دیر میں افغان طالبان کی فائرنگ، پاکستان کا بھرپور جواب، دشمن خاموش

باجوڑ: افغان طالبان کی جانب سے باجوڑ، نواپاس (مہمند) اور دیر کے سرحدی علاقوں میں بلااشتعال فائرنگ کی گئی، جس کا پاکستان نے بھرپور اور مؤثر جواب دیا، نتیجتاً دشمن کی گنیں مکمل طور پر خاموش ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق یکم اپریل 2026 کو افغان فورسز نے باجوڑ اور دیر کے سرحدی علاقوں میں مسلسل

غضبُ للحق جاری: باجوڑ، نواپاس اور دیر میں افغان طالبان کی فائرنگ، پاکستان کا بھرپور جواب، دشمن خاموش Read More »

Scroll to Top