غضبُ للحق جاری: باجوڑ، نواپاس اور دیر میں افغان طالبان کی فائرنگ، پاکستان کا بھرپور جواب، دشمن خاموش
باجوڑ: افغان طالبان کی جانب سے باجوڑ، نواپاس (مہمند) اور دیر کے سرحدی علاقوں میں بلااشتعال فائرنگ کی گئی، جس کا پاکستان نے بھرپور اور مؤثر جواب دیا، نتیجتاً دشمن کی گنیں مکمل طور پر خاموش ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق یکم اپریل 2026 کو افغان فورسز نے باجوڑ اور دیر کے سرحدی علاقوں میں مسلسل […]










