سعودی عرب سے پاکستان کے لیے پروازیں دوبارہ شروع، مسافروں کے لیے خوشخبری
کویت ایئرویز یکم اپریل 2026 سے سعودی عرب کے دمام ہوائی اڈے کے ذریعے لاہور پاکستان کے لیے کمرشل پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ ایئر لائن کے مطابق یہ سروس ہر ہفتے بدھ اور ہفتہ کو فراہم کی جائے گی، جس سے دونوں ملکوں کے مسافروں کے لیے سفر مزید سہل اور قابل رسائی ہو […]
سعودی عرب سے پاکستان کے لیے پروازیں دوبارہ شروع، مسافروں کے لیے خوشخبری Read More »










