ویلڈن پنجاب پولیس، بڑا ایکشن! 33 ہزار غیر قانونی مقیم افراد ڈی پورٹ، انخلا کا عمل مزید تیز
پنجاب بھر میں غیر قانونی مقیم افراد کی بڑے پیمانے پر ڈی پورٹیشن، 33 ہزار سے زائد افراد واپس بھیجے جا چکے ہیں پنجاب بھر میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل تیز کر دیا گیا ہے، اور اب تک 33 ہزار سے زائد افراد ڈی پورٹ کیے جا چکے ہیں، […]










