پانی کا بحران: دو کروڑ افراد پیاسے، افغانستان انسانی المیے کی جانب بڑھ رہا ہے
کابل: افغانستان میں صاف پینے کے پانی کا بحران خطرناک حد تک شدت اختیار کر چکا ہے، جس پر یورپی یونین نے باقاعدہ انتباہ جاری کرتے ہوئے صورتحال کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔ یورپی یونین کے مطابق ملک میں کروڑوں افراد کو پینے کے صاف پانی تک رسائی حاصل نہیں، جس کے نتیجے میں […]
پانی کا بحران: دو کروڑ افراد پیاسے، افغانستان انسانی المیے کی جانب بڑھ رہا ہے Read More »










