خیبرپختونخوا حکومت کا کرسمس پر مسیحی سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن ایڈوانس دینے کا فیصلہ
محمد اعجاز آفریدی خیبرپختونخوا حکومت نے کرسمس کے پیش نظر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنش ایڈوانس میں دینے کافیصلہ کیا ہے ۔ س سلسلے میں محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، تمام انتظامی سیکرٹریز اور دیگر متعلقہ حکام کے نام مراسلہ جاری کردیاہے۔ یہ بھی […]










