تازہ ترین

رات گئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ایل آر ایچ کا دورہ،تیمارداروں کی شکایات پر فوری نوٹس

شاہد جان پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اچانک لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ کیا، جہاں ایمرجنسی میں مریضوں کو کئی دنوں تک اسٹریچرز پر رکھنا معمول بن چکا تھا، اور تیمارداروں نے وزیر اعلیٰ کو شکایات پہنچائیں۔ دورے کے دوران تیمارداروں نے وزیراعلیٰ کے سامنے اپنی شکایات کا انبار لگادیا، جن […]

رات گئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ایل آر ایچ کا دورہ،تیمارداروں کی شکایات پر فوری نوٹس Read More »

یوکرین،روس تنازع میں نیا موڑ: معاملات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمندری راستوں سے منشیات کی ترسیل میں 94 فیصد کمی واقع ہو چکی ہے جبکہ منشیات فروشوں کے خلاف زمینی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔ صدر ٹرمپ نے یوکرین اور یورپی رہنماؤں کے ساتھ جنگ بندی کے حوالے سے مثبت بات

یوکرین،روس تنازع میں نیا موڑ: معاملات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، ٹرمپ Read More »

یوکرین میں امریکی ضمانت کے ساتھ ملٹی نیشنل امن فوج تعینات ہوگی، یورپین قیادت

برلن: یورپی رہنماؤں نے یوکرین میں مستقبل میں سیکیورٹی اور استحکام کے لیے اہم اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا، نیٹو اور یورپین یونین کے 10 اہم رہنماؤں نے برلن میں یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے بعد مشترکہ دستخط شدہ بیان جاری کیا۔ بیان میں واضح کیا

یوکرین میں امریکی ضمانت کے ساتھ ملٹی نیشنل امن فوج تعینات ہوگی، یورپین قیادت Read More »

خبردار: سفر سے گریز کریں، موٹروے ایم ون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

پشاور: موٹروے ایم ون صوابی انٹرچینج (کلومیٹر 420) سے لے کر پشاور مین ٹول پلازہ (کلومیٹر 498) تک شدید دھند کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد نے بتایا کہ اس بندش کا مقصد عوام کے جان و مال کے تحفظ

خبردار: سفر سے گریز کریں، موٹروے ایم ون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند Read More »

سانحہ آرمی پبلک سکول: یادوں میں بستے ننھے مسکراتے چہرے، آج بھی آنکھیں نم کر دیتے ہیں

پشاور: آج آرمی پبلک اسکول پشاور پر 11 سال قبل ہونے والے سفاکانہ دہشتگردانہ حملے کی یاد تازہ کی جا رہی ہے، جس میں علم کی پیاس بجھانے والے معصوم طلباء اور اساتذہ کو شہید کیا گیا تھا۔ اس المناک واقعے میں مجموعی طور پر 147 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے، جن میں

سانحہ آرمی پبلک سکول: یادوں میں بستے ننھے مسکراتے چہرے، آج بھی آنکھیں نم کر دیتے ہیں Read More »

حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دروازہ کھول دیا، اہم شرائط سامنے آ گئیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دینے کی طرف اشارہ دے دیا ہے، تاہم اس کا دارومدار جیل میں رہائشیوں کے لیے مقرر کردہ قوانین کی پاسداری پر ہوگا۔ وفاقی وزیر نے

حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دروازہ کھول دیا، اہم شرائط سامنے آ گئیں Read More »

پاک بحریہ نے جدید میزائل سسٹمز کے ساتھ فضائی دفاع کی تیاری ثابت کر دی

راولپنڈی: پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں FM-90(N) ER زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کی لائیو ویپن فائرنگ کا کامیاب تجربہ کیا، جس کے دوران بحریہ کی جنگی صلاحیت اور فضائی دفاعی تیاریوں کا عملی مظاہرہ سامنے آیا۔ فائر پاور کے دوران پاک بحریہ کے ایک جہاز نے انتہائی مؤثر انداز

پاک بحریہ نے جدید میزائل سسٹمز کے ساتھ فضائی دفاع کی تیاری ثابت کر دی Read More »

پاکستانیوں کے لیے بیرونِ ملک روزگار کے مواقع آسان بنانے کا بڑا اقدام

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے تحفظ اور نظام میں شفافیت کے فروغ کے لیے اہم اقدام کیا ہے۔ اب پروٹیکٹر سمیت کسی بھی سرکاری یا متعلقہ عمل کے لیے فیس یا چارجز کی نقد وصولی مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز

پاکستانیوں کے لیے بیرونِ ملک روزگار کے مواقع آسان بنانے کا بڑا اقدام Read More »

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد: توانائی کی ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے صارفین کے لیے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں واضح کمی کی گئی ہے، جس کا اطلاق یکم دسمبر 2025 سے ہوگا۔

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا Read More »

ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے، فوج پر فخر ہے، شاہد آفریدی

اسلام آباد: سابق قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ملک کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہونا چاہیے اور فوج پر ہمیں فخر ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر نے تقریب سے خطاب میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں دو ٹیموں کے اضافے کو خوش آئند قرار دیتے

ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے، فوج پر فخر ہے، شاہد آفریدی Read More »

Scroll to Top