تازہ ترین

مٹسوبشی نے نئی برقی گاڑی اکلپس اسپورٹ بیک متعارف کرا دی

جاپانی گاڑی ساز کمپنی مٹسوبشی نے اپنی الیکٹرک گاڑیوں کی لائن اپ میں توسیع کرتے ہوئے نئی گاڑی “اکلپس اسپورٹ بیک” سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ اگرچہ یہ ماڈل پہلی نظر میں صارفین کو مانوس محسوس ہو سکتا ہے، تاہم اس کے منفرد ڈیزائن اور جدید اسٹائلنگ نے اسے مارکیٹ میں ایک الگ شناخت دینے […]

مٹسوبشی نے نئی برقی گاڑی اکلپس اسپورٹ بیک متعارف کرا دی Read More »

پی ٹی آئی قیادت کا خیبرپختونخوا کے ناراض اراکین سے متعلق بڑا فیصلہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے خیبرپختونخوا میں ناراض اراکینِ اسمبلی سے جاری مذاکراتی عمل روکنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پارلیمانی اور سیاسی رابطہ کمیٹی کو ہدایت دی گئی ہے کہ ایسے اراکین سے رابطہ نہ کیا جائے جنہوں نے پارٹی یا حکومتی معاملات کو

پی ٹی آئی قیادت کا خیبرپختونخوا کے ناراض اراکین سے متعلق بڑا فیصلہ Read More »

گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق موجودہ نمبر گیم میں تبدیلی آئے گی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گلگت بلتستان میں حکومت سازی سے متعلق موجودہ نمبر گیم میں جلد تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ 15 تاریخ کو حکومت سازی سے متعلق حتمی نمبر گیم سامنے آئے گی،

گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق موجودہ نمبر گیم میں تبدیلی آئے گی، رانا ثنااللہ Read More »

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پیچھے کون؟ وفاقی وزیر کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی “تاریں کہیں اور سے ہل رہی ہیں” اور اس حوالے سے آڈیوز بھی سامنے آ رہی ہیں جن سے اصل کرداروں کا پتا چل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کالعدم عوامی

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پیچھے کون؟ وفاقی وزیر کے سنسنی خیز انکشافات Read More »

خیبرپختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ و ثانوی تعلیم نے صوبے بھر کے سرکاری و نجی کالجوں اور جامعات میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں میں تمام تعلیمی ادارے 15 جون سے 31 اگست تک بند رہیں گے۔ جبکہ سرد اور پہاڑی علاقوں میں

خیبرپختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

خواتین کے لیے بڑی خوشخبری، 15 ہزار ماہانہ وظیفہ اور ٹرانسپورٹ الاؤنس کا اعلان

خواتین کے لئے شی تھریڈز پروجیکٹ کا آغاز کردیا گیا ، جس کے تحت انھیں 15 ہزار ماہانہ وظیفہ اور ٹرانسپورٹ الاؤنس بھی ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت ٹیکسٹائل سیکٹر میں دیہی خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے 310 ملین (31 کروڑ) روپے کے بجٹ سے ”شی

خواتین کے لیے بڑی خوشخبری، 15 ہزار ماہانہ وظیفہ اور ٹرانسپورٹ الاؤنس کا اعلان Read More »

مالدیپ میں سبز ہلالی پرچم سربلند، پاکستان ڈائمنڈ جوبلی فٹبال چیمپئن بن گیا

چار ملکی ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر تاریخی کامیابی اپنے نام کر لی۔ مالدیپ میں کھیلے گئے فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان کی جانب سے پہلا گول 24ویں منٹ میں شائق دوست نے شاندار کک کے ذریعے اسکور کیا، جس کے بعد قومی ٹیم

مالدیپ میں سبز ہلالی پرچم سربلند، پاکستان ڈائمنڈ جوبلی فٹبال چیمپئن بن گیا Read More »

بحیرہ عمان میں بھارتی آئل ٹینکر کو امریکی فضائیہ نے نشانہ بنا ڈالا،رائٹرز

بحیرہ عمان میں امریکی افواج نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی آئل ٹینکر کو فضائی حملے کا نشانہ بنا کر ناکارہ کر دیا ہےجس کے بعد واشنگٹن اور نئی دہلی کے درمیان شدید سفارتی کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے اس کارروائی کی

بحیرہ عمان میں بھارتی آئل ٹینکر کو امریکی فضائیہ نے نشانہ بنا ڈالا،رائٹرز Read More »

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

خیبرپختونخوا میں سرکاری و نجی کالجوں، جامعات میں تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

 خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ و ثانوی تعلیم (ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ) نے صوبہ بھر کے میدانی اور پہاڑی اضلاع کے تمام سرکاری و نجی کالجوں اور جامعات میں گرمیوں کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ سرکاری اعلامیے کے مطابق، میدانی علاقوں کے تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی چھٹیاں 15 جون

خیبرپختونخوا میں سرکاری و نجی کالجوں، جامعات میں تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

بالائی علاقوں میںشدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری

بالائی علاقوں میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری

 نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے 10 سے 15 جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کا ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ کے مطابق پہاڑی علاقوں میں تیز بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں

بالائی علاقوں میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری Read More »

Scroll to Top