تازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کا دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد عوام میں بنیادی انسانی حقوق کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا، ان پر عمل درآمد کا جائزہ لینا اور مستقبل کے لیے بہتر لائحہ عمل مرتب کرنا ہے۔ ہر سال 10 دسمبر کو یہ دن 1948ء میں […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کا دن آج منایا جا رہا ہے Read More »

پختونخوا دہشت گردی کی زد میں:ایک سال میں 1588 حملے رپورٹ،بنوں سب سے آگے

پشاور: خیبرپختونخوا میں 2025 کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں سال بھر میں 14 اضلاع میں مجموعی طور پر 1588 دہشت گردی کے کیسز رپورٹ ہوئے اور مختلف مقدمات میں 7 ہزار 111 ملزمان کو نامزد کیا گیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جاری کردہ

پختونخوا دہشت گردی کی زد میں:ایک سال میں 1588 حملے رپورٹ،بنوں سب سے آگے Read More »

پی ٹی آئی مظاہرین کا پولیس پر پتھراو، واٹر کینن استعمال، شاہد خٹک کی ٹانگ ٹوٹ گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کو پولیس نے ختم کر دیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن استعمال کیا گیا جبکہ کارکنوں نے پولیس پر پتھراو کیا۔ ذرائع کے مطابق متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر

پی ٹی آئی مظاہرین کا پولیس پر پتھراو، واٹر کینن استعمال، شاہد خٹک کی ٹانگ ٹوٹ گئی Read More »

عمران خان اور بہنوں کے متنازع بیانات پارٹی مؤقف نہیں، ذاتی رائے ہیں،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی بہنوں کے حالیہ متنازع بیانات پارٹی کے سرکاری موقف کی نمائندگی نہیں کرتے، بلکہ یہ ان کی ذاتی رائے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے مقام

عمران خان اور بہنوں کے متنازع بیانات پارٹی مؤقف نہیں، ذاتی رائے ہیں،سلمان اکرم راجہ Read More »

رواں سال کی آخری پولیو مہم: 15 دسمبر سے ملک بھر میں قطرے پلائے جائیں گے

اسلام آباد: نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق سال 2025 کی آخری ملک گیر پولیو مہم 15 تا 21 دسمبر منعقد کی جائے گی۔ جس میں ملک بھر کے 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے اور انہیں زندگی بھر کی معذوری سے محفوظ بنایا

رواں سال کی آخری پولیو مہم: 15 دسمبر سے ملک بھر میں قطرے پلائے جائیں گے Read More »

خیبرپختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی، اسپتالوں میں علاج کی سہولیات بہتر بنانے کا اعلان

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں صحت کے نظام کو مزید مؤثر اور عوام دوست بنانے کے لیے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ یہ اعلان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع اللہ جان نے کیا۔ شفیع اللہ جان کے مطابق ہیلتھ ایمرجنسی کا بنیادی مقصد اسپتالوں

خیبرپختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی، اسپتالوں میں علاج کی سہولیات بہتر بنانے کا اعلان Read More »

نشانِ حیدر سوار محمد حسین شہید کا 54واں یومِ شہادت، مسلح افواج کے سربراہان نے خراجِ عقیدت پیش کیا

اسلام آباد: 1971ء کی جنگ میں غیر معمولی جرأت، بہادری اور قربانی کی مثال قائم کرنے والے نشانِ حیدر سوار محمد حسین شہید کا آج 54واں یومِ شہادت منایا جا رہا ہے۔ پاک فوج، پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سربراہان سمیت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر

نشانِ حیدر سوار محمد حسین شہید کا 54واں یومِ شہادت، مسلح افواج کے سربراہان نے خراجِ عقیدت پیش کیا Read More »

اڈیالہ جیل دھرنا: پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا

اسلام آباد: اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے دوران پولیس نے مظاہرین پر واٹر کینن کے ذریعے پانی پھینکنا شروع کر دیا، جس کے باعث متعدد افراد متاثر ہوئے۔ دوسری جانب صحافی حسنین رفیق نے ٹوئٹ میں بتایا کہ رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک عظمی خانم کو بچاتے ہوئے نالے میں گر گئے، جس سے

اڈیالہ جیل دھرنا: پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا Read More »

پشاور: موٹروے ایم ون اچانک بند، بڑی وجہ سامنے آگئی

پشاور: پشاور سمیت موٹروے کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے، جس کے بعد موٹروے ایم-1 کو پشاور سے رشکئی (کلومیٹر 459 تا 498) تک عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق دھند کی شدت کے باعث حدِ نگاہ انتہائی

پشاور: موٹروے ایم ون اچانک بند، بڑی وجہ سامنے آگئی Read More »

دھرنے کی اصل کہانی: کارکن نے قیادت کو کھری کھری سنادیں، جانثار کہاں ہیں؟

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے کارکن نے اڈیالہ جیل کے باہر جاری دھرنے کے دوران پارٹی قیادت پر سخت تنقید کی اور سوال اٹھایا کہ خان کے جانثار کہاں ہیں؟۔ اڈیالہ جیل کے قریب علیمہ خان کے دھرنے میں نوشہرہ سے آئے کارکن فضل امین نے پی ٹی آئی قیادت کی کارکردگی پر اپنی

دھرنے کی اصل کہانی: کارکن نے قیادت کو کھری کھری سنادیں، جانثار کہاں ہیں؟ Read More »

Scroll to Top