تازہ ترین

انڈونیشیا میں سیلاب سے اموات 900 سے تجاوز کر گئیں

انڈونیشیا میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔  ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق اب تک 900 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جبکہ دور دراز علاقوں میں بھوک اور رسد کے خاتمے کے باعث مزید ہلاکتوں کا شدید خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ […]

انڈونیشیا میں سیلاب سے اموات 900 سے تجاوز کر گئیں Read More »

پی ٹی آئی کی فوج مخالف زبان پاکستان دشمنی کے مترادف ہے، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی قیادت اور بیرونِ ملک سرگرم اس کے بعض عناصر مسلح افواج کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرکے نہ صرف سیاسی حدود پار کر رہے ہیں بلکہ شہداء کی عظیم قربانیوں کو بھی نظرانداز کر رہے ہیں، جو کھلی پاکستان دشمنی کے

پی ٹی آئی کی فوج مخالف زبان پاکستان دشمنی کے مترادف ہے، خواجہ آصف Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے وکلا کی عدالتی ہڑتال اور بائیکاٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا

پشاور ہائی کورٹ نے صوبے بھر میں وکلا کی ہڑتال اور عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کے خلاف دائر درخواست پر اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس سید ارشد علی نے 43 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ تحریر کیا ہے جس میں واضح طور پر قرار دیا گیا ہے کہ وکلا کو ہڑتال کی بجائے احتجاج

پشاور ہائیکورٹ نے وکلا کی عدالتی ہڑتال اور بائیکاٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا Read More »

مظفر آباد، مالاکنڈ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، سری نگر اور مری میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف بالائی اور پہاڑی علاقوں میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ مظفر آباد، مالاکنڈ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، سری نگر اور مری میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔  زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے اور خوف و ہراس کی صورتحال پیدا

مظفر آباد، مالاکنڈ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، سری نگر اور مری میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

علامہ راغب حسین نعیمی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر

اسلام آباد: علامہ محمد راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، انہیں بیک وقت کونسل کی رکنیت اور چیئرمین شپ بھی سونپ دی گئی ہے جس کی باقاعدہ منظوری صدرِ پاکستان نے بھی

علامہ راغب حسین نعیمی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر Read More »

محمد اورنگزیب

سی پیک فیز ٹو میں انفراسٹرکچر سے بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا کہ پاکستان نے معاشی استحکام حاصل کر لیا ۔ دوحہ فورم سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہاکہ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد مالیاتی و توانائی اصلاحات جاری ہیں، پاکستان کی برآمدات میں بہتری سے آئی ٹی سروسز کو فروغ ملا، رواں مالی سال 4 ارب

سی پیک فیز ٹو میں انفراسٹرکچر سے بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب Read More »

عمران خان سے ملاقات کرنے والے باہر آکر ریاست مخالف بیانیہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں،عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جب تک پی ٹی آئی اپنا ریاست مخالف بیانیہ ترک نہیں کرتی تب تک ان سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہاکہ ملاقاتوں کا مطلب حال احوال پوچھنا اور کیسز کے حوالے سے قانونی

عمران خان سے ملاقات کرنے والے باہر آکر ریاست مخالف بیانیہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں،عطا تارڑ Read More »

بائنانس سینئر لیڈرشپ کا پاکستان کا دورہ، وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

بائنانس سینئر لیڈرشپ کا پاکستان کا دورہ، حکومت نے ڈیجیٹل اثاثہ جات کے ضابطوں کے لیے مضبوط عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بائنانس کی سینئر قیادت بشمول گلوبل سی ای او رچرڈ ٹینگ نے اسلام آباد کا دورہ کیا اور اعلی قیادت سے ملاقات کی۔ ایک اجلاس

بائنانس سینئر لیڈرشپ کا پاکستان کا دورہ، وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات Read More »

پارلیمان میں پی ٹی آئی کی جارحانہ حکمتِ عملی روکنے کا فیصلہ، خلاف ورزی پر ارکان کی رکنیت معطل ہوگی

شیراز احمد شیرازی  پارلیمانی محاذ پر پی ٹی آئی کی غیرسیاسی اور جارحانہ حکمتِ عملی کو روکنے کے لیے اہم اور بڑے فیصلے کرلیے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے وہ ارکان جو ایوان میں بدزبانی، ڈائس کا گھیراؤ، ہلڑ بازی یا ریاستی اداروں کے خلاف تقاریر کریں گے ان کی رکنیت معطل کرنے کا

پارلیمان میں پی ٹی آئی کی جارحانہ حکمتِ عملی روکنے کا فیصلہ، خلاف ورزی پر ارکان کی رکنیت معطل ہوگی Read More »

خیبر پختونخوا کے سرکاری اداروں کی شفافیت سے متعلق فافن کی تازہ رپورٹ جاری

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی سرکاری اداروں میں شفافیت سے متعلق رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے سرکاری ادارے اپنی سرکاری ویب سائٹس پر قانون کے تحت درکار معلومات کا اوسطاً 57 فیصد حصہ از خود فراہم کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پیشگی معلومات کی فراہمی ادارہ جاتی شفافیت کو مضبوط بنانے

خیبر پختونخوا کے سرکاری اداروں کی شفافیت سے متعلق فافن کی تازہ رپورٹ جاری Read More »

Scroll to Top